Tag Archives: ڈونلڈ ٹرمپ

ویانا مذاکرات کا بڑا انکشاف، جوہری معاہدے سے متعلق پابندیوں کا خاتمہ کافی نہیں

ویانا مذاکرات

ویانا {پاک صحافت} ویانا مذاکرات کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق پابندیوں کا خاتمہ کافی نہیں ہے ، بلکہ سابقہ ​​امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں عائد پابندیوں سمیت تمام پابندیوں کو بھی ختم کیا جانا چاہئے۔ جے سی پی او اے یا جوہری …

Read More »

افغانستان سے فوج کے انخلا پر نیٹو کے ساتھ مل کر کام کریں گے: اینٹنی بلنکن

انخلا

کابل (پاک صحافت) امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے نیٹو ممالک کو یقین دلایا ہے کہ امریکہ نیٹو اتحاد کی تشکیل نو اور افغانستان سے افواج کے ممکنہ انخلا کے معاملے پر رُکن ممالک کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ برسلز میں واقع نیٹو ہیڈ کوارٹرز کے پہلے …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے نیویارک میں پرتشدد حملے، متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے نیویارک میں پرتشدد حملے، متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا

نیویارک (پاک صحافت) امریکی شہر نیویارک میں سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے حامی ایک بار پھر نکل آئے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں ریلیاں نکالیں اور پرتشدد حملے کردیئے جس کے بعد پولیس نے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سابق صدر کے حمایتی ٹرمپ …

Read More »

امریکا کا چین کے خلاف بڑا بیان، کہا ضرورت پڑنے پر ہر فورم میں چین کا مقابلہ کیا جائے گا

امریکا کا چین کے خلاف بڑا بیان، کہا ضرورت پڑنے پر ہر فورم میں چین کا مقابلہ کیا جائے گا

واشنگٹن (پاک صحافت)  امریکا نے چین کے خلاف بڑا بیان دیتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ اگر ضرورت پڑی تو ہر فورم میں چین کا مقابلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ اینٹونی بلنکن نے چین کو صدی کا سب سے بڑا جیوپولیٹکل …

Read More »

کیپٹل ہل پر ایک اور حملے کا خطرہ، ایوان نمایندگان کا اجلاس ملتوی کردیا گیا

کیپٹل ہل پر ایک اور حملے کا خطرہ، ایوان نمایندگان کا اجلاس ملتوی کردیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت)  امریکی ایوان نمایندگان کا اجلاس اس وقت ملتوی کردیا گیا جب پولیس کی جانب سے اس بات کا اندیشہ سامنے آیا کہ کیپٹل ہل پر ایک بار پھر حملہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کے ایوان نمایندگان کا اجلاس ہنگاموں کے خدشات کے باعث منسوخ کردیا …

Read More »

اسرائیل کا خائن عرب ممالک کے نام پہلا حکم نامہ جاری، کہا عرب ممالک اسرائیل کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کریں

اسرائیل کا خائن عرب ممالک کے نام پہلا حکم نامہ جاری، کہا عرب ممالک اسرائیل کو خصوصی سیکیورٹی فراہم کریں

تل ابیب (پاک صحافت) اسرائیل نے خائن عرب ممالک کے نام پہلا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ان سے خصوصی سیکیورٹی کا مطالبہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل اپنے خلیجی عرب اتحادیوں کے ساتھ کوئی دفاعی سمجھوتا نہیں بلکہ خصوصی سکیورٹی انتظامات چاہتا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق …

Read More »

امریکہ میں کیپٹل ہل پر حملے کا معاملہ، واشنگٹن پولیس سربراہ نے ٹرمپ کے خلاف اہم بیان جاری کردیا

امریکہ میں کیپٹل ہل پر حملے کا معاملہ، واشنگٹن پولیس سربراہ نے ٹرمپ کے خلاف اہم بیان جاری کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کی قائم مقام پولیس سربراہ نے کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملہ کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اہم باین جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے حامی کیپٹل ہل کو تباہ کر کے اراکینِ کانگریس کو ہلاک …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے گرین کارڈ والوں کو امریکہ میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے گرین کارڈ کے درخواست گزاروں کے ملک میں داخل ہونے پر پابندی سے متعلق سابق …

Read More »

امریکہ نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مذاکرات کرنے کی اپیل کردی

امریکہ نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے مذاکرات کرنے کی اپیل کردی

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ نے ایران کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے ہیں اور اب امریکی انتظامیہ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوام متحدہ میں ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کئے جانے کی درخواست کو واپس لے لیا گیا ہے اور امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کے لیئے تیار ہے۔ …

Read More »

افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کا معاملہ، نیٹو سربراہ نے اہم اعلان کردیا

افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کا معاملہ، نیٹو سربراہ نے اہم اعلان کردیا

برسلز (پاک صحافت) نیٹو کے سربراہ جینس اسٹولٹن برگ نے افغانستان سے غیرملکی افواج کے انخلا کے بارے میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع کی تعیناتی کے حوالے سے بحث سے قبل اور صحیح وقت آنے تک اتحاد فوج افغانستان سے انخلا نہیں …

Read More »