Tag Archives: چیئرمین

عمران خان کے پول کھولے تو انہیں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ عون چودھری

عون چوہدری

لاہور (پاک صحافت) عون چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے پول کھولے تو انہیں سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی پی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر عون چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کا بشری بی بی کو نکاح سے …

Read More »

عمران خان اپنے پرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے پرانے ساتھیوں پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 2022 تک پی ٹی آئی کے نئے …

Read More »

پی ٹی آئی کے مزید ٹکڑے ہونگے۔ فیصل واوڈا کی پیشگوئی

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا نے پیشگوئی کی ہے کہ پی ٹی آئی کے مزید ٹکڑے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ان لوگوں پر اعتماد کیا جن پر …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنان کا انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف احتجاج

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے پشاور کے دلہ زاک روڈ کے کبوتر چوک میں انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارکنان نے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن پر ”انٹرا پارٹی الیکشن نامنظور“ کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین کا کہنا …

Read More »

پیپلز پارٹی ہی عام انتخابات میں کامیاب ہوگی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوئٹہ (پاک صحافت) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ہی عام انتخابات میں کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگوں کو عوام کے مسائل کا پتہ …

Read More »

آپس کی لڑائیوں کے باعث عوام کا حکومتوں سے اعتماد اٹھتا جارہا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوئٹہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ آپس کی لڑائیوں کے باعث عوام کا حکومتوں سے اعتماد اٹھتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر داخلہ بلاول بھٹو نے کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں عوام کا اعتماد …

Read More »

8 فروری کو سرپرائز دیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کوئٹہ (پاک صحافت) چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں الیکشنز کیسے ہوتے ہیں …

Read More »

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نیب ریفرنس دائر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریفرنس دائر کیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور دیگر …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اپنی سیٹ پر اہلیہ اور بہن کو بٹھانا چاہتے ہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود موروثی سیاست پر تنقید کرتے تھے، وہ اپنی سیٹ پر اپنی اہلیہ اور بہن کو بٹھانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے دہرے معیار سامنے آ …

Read More »

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ خیال ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں آزاد مبصرین مقرر کرے۔ …

Read More »