Tag Archives: پی ڈی ایم

مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف اور آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین …

Read More »

اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  مریم نے جو باتیں کیں وہ اتحادی قائدین کی متفقہ …

Read More »

حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم قائدین کا فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران اتحاد اور پی ڈی ایم کے قائدین نے فل کورٹ کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹنے پر اتفاق کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فل کورٹ بینچ پر عمل در آمد نہیں ہوا تو فیصلہ قبول نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعظم ہاﺅس میں …

Read More »

حکومتی اتحاد کے مطالبے کی قبولیت سے عدلیہ کی عزت و وقار میں اضافہ ہوگا۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحاد کی جانب سے فل کورٹ بینچ مطالبے کی قبولیت سے عدلیہ کی عزت، وقار و اعتماد میں اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان …

Read More »

سیاست میں مداخلت نرم ہو یا گرم، ریاست کیلئے ہمیشہ تباہی کا سبب ہوئی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں مداخلت نرم ہو یا گرم، ریاست کے لیے ہمیشہ تباہی کا سامان ثابت ہوئی ہے۔ اداروں کا سیاسی معاملات میں مداخلت کسی طور درست نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان …

Read More »

یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک عمران خان کے دباو میں آکر اپنے آئین کو تبدیل کریں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک عمران خان کو بچانے کے لئے مقتدر ادارے ملکی آئین اور قانون کو تبدیل کریں، ایسا ہوا تو حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے …

Read More »

اداروں کی سیاست میں مداخلت سے ریاست کمزور ہو رہی ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپنے اداروں کی سیاست میں مداخلت سے ریاست کمزور ہو رہی ہے، حکومت کو حکومت کرنے دیں، ہم نے مشکل چیلنج قبول کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ادارے کو ایک پارٹی کے لئے کچھ …

Read More »

حکومتی اتحاد کا فل کورٹ بینچ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین کل صبح ساڑھے 10 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے …

Read More »

بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہیئے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کو سب سے زیادہ نقصان اداروں نے پہنچایا ہے، اب بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »