Tag Archives: پی ٹی آئی

نیب کیجانب سے بی آر ٹی پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع

بی آر ٹی

پشاور (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے میگا پروجیکٹ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردیں۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے خیبر پختونخوا حکومت سے بی آر ٹی پشاور منصوبے کا ریکارڈ مانگ لیا …

Read More »

حکومت کا دھیان اس وقت سیاست پر نہیں سیلاب متاثرین پر ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت کا دھیان اس وقت سیاست پر نہیں بلکہ سیلاب متاثرین کی بحالی اور ان کو ریلیف فراہم کرنے پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ہمیں معلوم ہے عمران خان راتوں کو کن کن سے ملاقاتیں کررہا ہے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہمیں معلوم ہے عمران خان راتوں کو کن کن سے ملاقاتیں کر رہا ہے، عمران خان کے سہولت کاروں کا ہمیں پتہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

فتنے اور فساد کو روکنے کیلئے ہم نے پوری تیاری کی ہے۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمرانی فتنے اور فساد کو روکنے کے لئے ہم نے پوری تیاری کی ہے، آپ جلد آجائیں ہمیں انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان کا جھوٹ بولنے کے سوا کوئی دوسرا کام ہی نہیں۔ رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) رانا مشہود کا کہنا ہے کہ اس وقت عمران خان کا مخالفین کے خلاف جھوٹ بولنے اور الزام تراشی کے سوا کوئی دوسرا کام ہی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پی ٹی آئی والے ڈی چوک آنے کی ضد نہ کریں۔ رانا ثناءاللہ کی وارننگ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے ڈی چوک آنے کی ضد نہ کریں ورنہ ہماری طرف سے پورا انتظام تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جو صوبے لانگ مارچ کو سپورٹ …

Read More »

عمران خان ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کی ناپاک کوشش کررہا ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک میں سیاسی بحران پیدا کرنے کی ناپاک کوشش کررہا ہے، جس میں وہ کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے …

Read More »

پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ ہوگیا

چوہدری پرویز الہی

لندن (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد لانے کے متعلق نوازشریف اور شہباز شریف کی ملاقات میں حتمی فیصلہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی طرف سے گرین سگنل ملنے کے بعد وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے خلاف …

Read More »

عام انتخابات کا انعقاد کسی کی دھونس اور دھمکی پر نہیں ہوگا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لندن (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا انعقاد کسی کی دھونس اور دھمکی پر نہیں ہوگا بلکہ اپنے مقررہ وقت پر ہی الیکشن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

الیکشن عمران نیازی کی نہیں بلکہ ہماری مرضی سے ہوں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران نیازی جتنی چاہے بونگیاں مار لے لیکن الیکشن صرف ہماری مرضی سے ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایک فتنے سے ہمارا واسطہ ہے جسے ہم کچل …

Read More »