Tag Archives: پی ٹی آئی

نااہل حکومت کی وجہ سے ملک میں تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور بد عنوانی ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وزیر بلدیات سندھ  سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کی وجہ سے ملک میں تاریخی مہنگائی،  بے روزگاری اور بد عنوانی ہے۔ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مارچ عوامی مارچ ہے،  مہنگائی …

Read More »

ایسا لائحہ عمل طے کریں کہ حکومت گھر چلی جائے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر اور سابق وزیر اعظم راجہ پروزی اشرف کا کہنا ہے کہ ایسا لائحہ عمل طے کریں کہ حکومت گھر چلی جائے اب عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے اپوزیشن میدان عمل میں ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ …

Read More »

جو تباہ کاریاں اس حکومت نے ساڑھے تین سال میں کی ہیں وہ پچھلے 70 سال میں نہیں ہوئی، شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ جو تباہ کاریاں اس حکومت نے ساڑھے تین سال میں کی ہیں وہ پچھلے 70 سال میں نہیں ہوئی، عام آدمی کو جن مشکلات کا سامنہ ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔

Read More »

نااہل حکومت نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے اس وقت ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کردیا ہے، عام شہری کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں …

Read More »

عوام مہنگائی سے پریشان ہیں اور ہمارا مارچ مہنگائی کیخلاف ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے عوام شدید پریشان ہیں اور ہمارا لانگ مارچ بھی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی جلد کامیابی کی نوید سنانے کیلئے تیار ہیں۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی یقینی ہے اور ہم جلد قوم کو اس کی کامیابی کی نوید سنانے کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات …

Read More »

عمران خان کے سبز باغ اور وعدے مایوسی کے کالے بادلوں میں بدل گئے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے کئے گئے جھوٹے وعدے اور عوام کو دکھائے گئے سبز باغ اب مایوسی کے کالے بادلوں میں بدل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نوجوانوں میں ذہنی امراض …

Read More »

دھمکیوں سے کام نہیں چلے گا، عمران خان گھر جائیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں، اب عمران خان کو گھر جانا پڑے گا اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے لانگ مارچ سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ 27 فروری کومارچ سندھ اورپنجاب سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا، بلاول بھٹو نے ہمیشہ ایشوز کی سیاست کی ہے ذاتیات پرنہیں گئے، وفاقی حکومت …

Read More »