Tag Archives: پیپلزپارٹی

اعتماد کھو جانے والے وزیراعظم کے سابقہ وزرا بھی بے حیثیت ہوچکے ہیں۔ نیربخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ کا اعتماد کھونے والے وزیراعظم کے سابقہ وزراء کی بھی اب کوئی حیثیت باقی نہیں رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ نااہل وزیراعظم اور وزراء کے خلاف  آئینی پارلیمانی …

Read More »

ملک پر مسلط تاریکی دور کا خاتمہ ہونے پر عوام کو مبارکباد دیتی ہوں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال سے ملک پر مسلط تاریکی دور کا خاتمہ ہونے پر عوام کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، اب عوام کو ظلم و جبر سے نجات ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے …

Read More »

وزیراعظم اکثریت کھو چکے، حکومت ختم ہوگئی ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم ایوان میں اکثریت کھوچکے ہیں اور ان کی حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہے، عزت کیساتھ استعفی دے کر انہیں گھر جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا کوئی امکان نہیں۔ آصف زردای

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ اور نااہل وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا کوئی امکان نہیں، اب نالائق ٹولے کو گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں …

Read More »

عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی تو آج عمران خان کے سلیکٹڈ حکومت کا آخری دن ہوگا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ایوان میں آج تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی تو عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت کا آج آخری دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

اپوزیشن کے پاس 172 سے زائد نمبرز ہیں جبکہ وزیراعظم کو اپنے لوگ چھوڑ گئے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لئے اس وقت اپوزیشن کے پاس 172 سے زائد ارکان ہوچکے ہیں جبکہ وزیراعظم کو اس کے اپنے ہی چھوڑ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

عوام اب نااہل وزیراعظم پر مزید اعتماد نہیں کرسکتے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کرنے پر مجبور ہے اور وزیراعظم کو کوئی فکر نہیں، عوام اب ایسے نااہل وزیراعظم پر اعتماد نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

بیشتر وفاقی وزراء نے بیرون ملک کیلئے پروازیں بک کروالی ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

اسلام آباد (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بیشتر وفاقی وزراء نے بیرون ملک روانگی کے لئے ایڈوانس پروازیں بک کروالی ہیں اور اس وقت پیکنگ میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک …

Read More »

حکومت کے کرپشن اسکینڈلز میں ایل این جی سرفہرست ہوگا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے گزشتہ چار سال میں کرپشن کے نئے ریکارڈ قائم کئے لیکن کرپشن اسکینڈلز میں ایل این جی سرفہرست ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے …

Read More »

خان صاحب آپکی گھبراہٹ کا وقت آگیا ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ خان صاحب آپ کی گھبراہٹ کا وقت آگیا ہے۔ آپ آج ذوالفقار علی بھٹو تو کل بلاول اور آصف زرداری کی تعریف کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »