Tag Archives: پولیس

تنزانیہ میں صیہونیت مخالف مظاہروں کو روکنا

تنزانیا

پاک صحافت تنزانیہ کی پولیس نے دارالسلام میں فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں پرامن مارچ کو روک دیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، دارالسلام میں رہنے والے نوجوانوں اور آزادی پسندوں کے ایک گروپ نے آج 12 نومبر کو “مشرق وسطی …

Read More »

غیر مناسب لباس پہننے پر عرفی جاوید زیرحراست

(پاک صحافت) بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ، سوشل میڈیا پرسنالٹی اور اپنے عجیب و غریب حس فیشن کے حوالے سے معروف عرفی جاوید کو جمعہ کی صبح ممبئی پولیس نے حراست میں لے لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس کی وجہ انکا اشتعال انگیز اور غیر مناسب لباس تھا۔ سوشل میڈیا …

Read More »

آئی جی پنجاب کا غیرقانونی مقیم افراد کے انخلاء کے حکومتی فیصلے پر من و عن عمل کروانے کا اعلان

عثمان انور

لاہور (پاک صحافت) آئی جی پنجاب نے غیرقانونی مقیم افراد کے انخلاء کے حکومتی فیصلے پر من و عن عمل کروانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں آر پی اوز اور ڈی پی اوز کا اہم …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم کی مقامی پولیس افسران کے تبادلوں کیلئے پالیسی بنانے کی ہدایت

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پنجاب کابینہ کو مقامی پولیس افسران کی پورے ملک میں تقرریوں اور تبادلوں کے لیے پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی۔ خیال رہے کہ انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت پنجاب کی نگراں کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس …

Read More »

غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے رکھنے کیلئے 3 ہولڈنگ سینٹرز قائم

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر میں غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کر کے رکھنے کے لیے 3 ہولڈنگ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف کل سے آپریشن شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں زیرِ حراست غیر قانونی افغان باشندوں کو ٹرین کے …

Read More »

آواران میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پر نگراں وزیرِ داخلہ کا اظہارِ افسوس

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے آواران میں پاک فوج کے 2 جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز بگٹی نے فوجی جوانوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں نے بہادری سے لڑتے ہوئے جامٍ شہادت نوش کیا، …

Read More »

ابتک کتنے غیر قانونی مقیم افغان بابِ دوستی سے واپس گئے؟

افغان

(پاک صحافت) غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کا بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں بابِ دوستی کے راستے انخلاء جاری ہے۔ لیویز حکام کے مطابق یکم اکتوبر سے 27 ہزار 4 سو سے زائد افغان شہری بابِ دوستی کے ذریعے واپس جا چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیویز حکام کا …

Read More »

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے پر مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ

مظاہرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے پر مظاہرے سے پہلے پولیس اور جماعت اسلامی کے کارکنوں میں جھڑپ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سرینگر ہائی وے پر جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی تیاریاں روکنے پر پولیس اور کارکنوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں، آبپار …

Read More »

راولپنڈی پولیس کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی

عمران خان شاہ محمود

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خصوصی عدالت میں راولپنڈی پولیس افسر نے بتایا کہ دونوں کو شریک ملزمان کے بیانات پر شامل تفتیش کرنا ہے، ہمارے پاس 9 مئی واقعات …

Read More »

شہبازشریف اور مریم نواز کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

سیکیورٹی

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی سیکیورٹی سخت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور شہباز شریف کو جیمر والی گاڑیاں فراہم کردی گئی ہیں۔ اسپیشل برانچ نے ڈی آئی جی سیکیورٹی کے مراسلے پر جیمرز والی گاڑیاں فراہم …

Read More »