Tag Archives: پرویز رشید

وزیراعظم ہاؤس کے کمرشل مقاصد کے استعمال کا معاملہ، پرویز رشید کا سخت ردعمل

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم ہاؤس کے کمرشل مقاصد  کے استعمال کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  کہا ہے کہ وزیراعظم آفس جمہوری پاکستان کی شناخت ہے، لیکن یہ چاہتے ہیں کہ صرف وہ گھر اونچے نظر …

Read More »

حکومت بجٹ کے نام پر عوام کو سبز باغ دکھا رہی ہے۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت بجٹ کے نام پر عوام کو سبز باغ دکھا رہی ہے۔ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

پرویز رشید کا فواد چوہدری کو دوٹوک جواب

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر مملکت پرویز رشید نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو دو ٹوک جواب دے دیا،  خیال رہے کہ لیگی رہنما پرویز رشید نے غزہ پر مظالم کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کے جاری بیانات کے ٹوئٹ فواد …

Read More »

شہبازشریف کیخلاف حکومت کے تمام منفی اقدامات ناکام ہوں گے۔ پرویز رشید

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف سلیکٹڈ حکومت کی جانب سے کئے گئے تمام منفی اقدامات ناکام ہوں گے اور کامیابی سچ اور حق کی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات …

Read More »

پرویز رشید نے ڈسکہ کے عوام کو جمہوری تحریک کے ہیرو قرار دے دیا

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پرویز رشید نے ڈسکہ میں مسلم لیگ ن کی امیدوار نوشین افتخار کی کامیابی پر ڈسکہ کے عوام کو جمہوری تحریک کے ہیرو قرار دے دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب ہر جگہ ن لیگ ہی کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق این اے 75 ڈسکہ …

Read More »

پرویز رشید نے قرض سے متعلق عمران خان کے دعوے کو مسترد کردیا

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پرویز رشید نے قرض سے متعلق عمران خان کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق دعووں کی طرح ان کا یہ دعوی بھی جھوٹا اور حقیقت کے خلاف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کا کہنا ہے کہ …

Read More »

وزراء کی تبدیلی کا مقصد حکومتی ناکامیوں کی پردہ پوشی کرنا ہے۔ پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے وزراء کی تبدیلی اپنی ناکامیوں کی پردہ پوشی کرنا ہے۔ اب پاکستانی عوام نااہل حکومت کے کھوکھلے نعروں اور وعدوں کی حقیقت جان چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید …

Read More »

مریم نواز نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن لانگ مارچ سمیت کسی بھی انتہائی اقدام کے لئے آمادہ و تیار ہے۔ نااہل حکومت ہمیں ڈرانے اور دھمکانے سے باز رہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ …

Read More »

لیگی رہنما پرویز رشید سینیٹ الیکشن کے لیے نا اہل قرار

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) الیکشن ٹربیونل نے دلائل مکمل ہونے کے بعد پرویز رشید کی اپیل پر فیصلہ سنایا جس کے بعد سینیٹ الیکشن کے لیے پرویز رشید کو نا اہل قرار دے دیا گیا اس خبر کو سنتے ہی سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ایک بڑا دھچکا لگ …

Read More »

سینیٹ الیکشن، لیگی رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے پرویز رشید پر اہم قومی راز افشاں کرنے، اداروں کے خلاف بات کرنے، پنجاب ہاوَس کے …

Read More »