Tag Archives: پروگرام

اداکارہ حرامانی نے رونے دھونے والے کردار ادا کرنی کی وجہ بتادی

اداکارہ حرامانی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ حرامانی نے ڈارموں میں رونے دھونے والے کردار ادا کرنے کی اصل وجہ بتادی۔  حرامانی نے ندایاسر کے حالیہ پروگرام میں اس کی وجہ بتائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شو کے دوران  شو کی میزبان ندا یاسر نے اداکارہ حرا مانی …

Read More »

چین کی جانب سے روس کے ساتھ مل کر چاند پر تحقیقی اسٹیشن بنانے کی تصدیق

خلائی مشن

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی جانب سے  روس کے ساتھ مل کر 2035 تک چاند پر تحقیقی اسٹیشن بنانے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن(ILRS) کے منصوبوں کے متعلق تصدیق جمعے کے روز چین کی قومی اسپیس ایجنسی کے حکام کی جانب سے …

Read More »

اپنے بیان پر قائم ہوں، کوئی ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتا ہے تو کرے، وجیہ الدین نے حکومت کو چیلنج کر دیا

وجیہہ الدین

کراچی  (پاک صحافت) جسٹس ریٹائرڈ  وجیہہ الدین احمد نے جہانگیر ترین خان کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کا گھر چلانے سے متعلق بیان پر وفاقی حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہا  ہے کہ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، اگر کوئی ہتک عزت کا مقدمہ کرنا چاہتا ہے …

Read More »

“آئی وای ایل پی”؛ امریکنائزیشن آف عراقی یوتھ پروجیکٹ اس سال بھی نافذ کیا جائے گا

عراقی جوانان

بغداد (پاک صحافت) عراق میں امریکی سفارت خانے نے اس سال IYLEP (Iraqi Young Leaders Exchange Program) کو عراقی نوجوانوں کی واقفیت کا حوالہ دیتے ہوئے دوبارہ شروع کیا ہے۔ امریکی ایجنسی نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ یہ پروگرام 2022 کے لیے نافذ کیا جائے گا اور درخواستوں …

Read More »

برطانونی نشریاتی ادارے نے اسحاق ڈار سے تحریری معافی مانگ لی

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنے ایک پروگرام میں اسحاق ڈار کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت باتیں نشر کرنے پر تحریری طور پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار سے تحریری معذرت میں کہا گیا کہ نیو ویژن ٹیلی ویژن پر آٹھ جولائی دو …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کو اٹھاون ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

فردوس عاشق اعوان

کراچی (پاک صحافت) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان کو پی پی رہنما قادر مندوخیل کی جانب سے اٹھاون ارب روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کو اٹھاون ارب روپے ہرجانے کا قانونی …

Read More »

ڈھائی سال میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں: وزیر اعظم  

ڈھائی سال میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت)  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم ڈھائی سال کے عرصے میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں، ہماری حکومت نے ریکارڈ قرض ادا کیے ہیں، جب تک ہمارا روپیہ مضبوط نہیں ہوگا حقیقی معنوں میں سرمایہ کاری بھی نہیں آئے گی۔ …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کا دعویٰ، ملک میں کوئی حکومت نہیں ہے

مولانا فضل الرحمن کا دعویٰ، ملک میں کوئی حکومت نہیں ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) سربراہ جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمٰن  نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کوئی حکومت نہیں ہے ، اول دن سے طے ہے کہ یہ حکومت ناجائز ہے، دو سے ڈھائی سال ہو گئے اس حکومت کی کارکردگی …

Read More »

مچھ واقعہ نے پوری قوم کو افسردہ کر دیا ہے: شبلی فراز

ہزارہ برادری سے اظہارتعزیت کے لئے وزیراعظم کے شیڈول سے جلد آگاہ کر دیا جائےگا

اسلام آباد (پاک صحافت) نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز  نے کہا کہ مچھ اور اسلام آباد میں اسامہ ستی کے ساتھ پیش آنے والے واقعہ نہایت دلخراش واقعہ ہے جس نے پوری قوم کو افسردہ کر دیا ہے۔ وزیراعظم عمران …

Read More »