Tag Archives: پاکستان

144 کھرب 60 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، تنخواہوں و پنشن میں اضافہ، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا 144 کھرب 60 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ 24-2023 کا مجموعی حجم 144 کھرب 60 ارب روپے مختص کیا گیا ہے۔ بجٹ میں نئے ٹیکسز لگانے سے …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 35 فیصد تک اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کے خصوصی بجٹ اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے کابینہ کو بجٹ لے آؤٹ پر بریفنگ دی اور ذرائع کا بتانا ہے کہ وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی …

Read More »

پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا۔ جسٹس طارق مسعود

جسٹس طارق مسعود

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس طارق مسعود کا کہنا ہے کہ پاناما کا معاملہ کچھ اور ہی تھا، 436 افراد میں سے ایک خاندان پر کیس چلایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناما اسکینڈل میں شامل 436 افراد کے خلاف تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں …

Read More »

امید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کیساتھ معاہدہ طے پاجائے گا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امید ہے رواں ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ طے پاجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا، جب …

Read More »

گزشتہ 4 سال بدحالی کا سفر تھا، اب سمت استحکام کی طرف ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گذشتہ 4 سال بدحالی کا سفر تھا، اب سمت استحکام کی طرف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے۔ زراعت، بزنس اور نوجوانوں …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مالی سال بجٹ 24-2023 پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں خطاب کے دورن وزیر خزانہ نے آغاز میں نواز شریف کی حکومت اور پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کا تقابلی جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا …

Read More »

پاکستان کا بڑا دشمن ثناء اللہ غفاری افغانستان میں ہلاک

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان کا ایک بڑا دشمن افغانستان میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغان شہر کنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔دہشت گرد ثناء اللّٰہ غفاری کا تعلق افغانستان کے شہر کابل سے تھا، جس نے غفاری مدرسہ کابل سے مذہبی تعلیم …

Read More »

بلاول بھٹو کی آزاد کشمیر میں ضمنی انتخاب جیتنے پر ضیاء القمر کو مبارکباد

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر میں ضمنی انتخاب جیتنے پر پی پی امیدوار ضیاء القمر کو مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابی حلقے ایل اے 15 …

Read More »

پاکستان ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کے اہم ادارے کا رکن منتخب

اقوام متحدہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کے اہم اور موثر ادارے ایکوسک فورم کا رکن منتخب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایکوسک فورم کی رکنیت کیلئے ووٹنگ میں پاکستان کو 185 میں سے 129 ووٹ ملے۔ سب سے زیادہ 145 ووٹ نیپال نے حاصل کیے جبکہ جاپان …

Read More »

پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین گروپ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین گروپ کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے کئی حلقوں میں ن لیگ ترین …

Read More »