Tag Archives: پاکستان

پاکستان کی امن کی خواہش کو غلط فہمی نہ سمجھاجائے:پاک فضائیہ

پاکستان کی امن کی خواہش کو غلط فہمی نہ سمجھاجائے

اسلام آباد(پاک صحافت) بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی دوسری برسی کے موقع پر چیف آف ایئر اسٹاف مارشل مجاہد انور خان نےخبردار کیا کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو غلط فہمی نہ سمجھاجائے، پاکستان ایک ذمہ دار اور امن پسند ملک ہے۔ اسلام آباد میں ائیر ہیڈ کوارٹرز میں …

Read More »

بالاکوٹ واقعہ پر پاکستان نے دنیا کے سامنے ذمہ دارانہ رویےکا اظہار کیا:وزیراعظم

بالاکوٹ واقعہ پر پاکستان نے دنیا کے سامنے ذمہ دارانہ رویےکا اظہار کیا

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرنے کو 2 سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے پوری قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بالاکوٹ واقعہ پر پاکستان نے ذمہ دارانہ رویےکا دنیا کے سامنے اظہار کیا،ایل او سی پر جنگ بندی کا خیر مقدم …

Read More »

بھارت اور پاکستان بات چیت کرکے مسئلہ کشمیر کو حل کریں: امریکہ

بھارت اور پاکستان بات چیت کرکے مسئلہ کشمیر کو حل کریں: امریکہ

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکہ نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ایک بار پھر بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک مل کر باتچیت کریں اور مسئلہ کشمیر کو حل کریں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنے پہلے بیان میں امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے بھارت اور …

Read More »

عراقی وزیر دفاع کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) عراقی وزیر دفاع  جمعہ عناد سعدون الجبوری نے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات کی، ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات وزارت خارجہ میں ہوئی، جس کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی  سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال  کیا …

Read More »

توہین عدالت معاملہ، شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی

توہین عدالت معاملہ، شہزاد اکبر نے معافی مانگ لی

پشاور(پاک صحافت) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کہا کہ وہ کسی جج یا عدالت کو بدنام کرنے کے بارے میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتے ہیں اور انہوں نے جو کچھ کہا ہے اس پر انہیں افسوس ہے اور وہ اس کے لیے معافی مانگنا چاہتے …

Read More »

پاکستان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سازش کو بے نقاب کردیا

منیر اکرم

جنیوا (پاک صحافت) پاکستان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے بھارتی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے اور ان کے حق خودارادیت کی جدو جہد کو دہشت گردی قرار دے رہا ہے جو …

Read More »

ملک میں کورونا کی دوسری لہر، مزید 64 افراد دم توڑ گئے، 1361 نئے کیسز کی تصدیق

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی دوسری لہر جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید64 افراد کورونا کے باعث  دم توڑ گئے۔  سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12772 ہو گئی ہے …

Read More »

این 75 کے انتخابات کالعدم قرار، دوبارہ الیکشن کا حکم جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن پاکستان نے این اے 75 ڈسکہ کے انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے  حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دے دیا، ذرائع کے مطابق حلقے میں 18 مارچ کو دوبارہ ضمنی انتخابات کرائیں جائیں گے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن میں این اے 75انتخابات اور …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہیں: وزیر خارجہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہیں

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو نیک نیتی سے عملدرآمد کرنا چاہئے، بھارت کے 5اگست کے یکطرفہ اقدامات کے برعکس اسے مثبت قدم سمجھتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ …

Read More »

پاکستان اور بھارت کا  ایل او سی پر سیزفائر پر اتفاق

پاکستان اور بھارت کا  ایل او سی پر سیزفائر پر اتفاق

راولپنڈی (پاک صحافت)پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) نے ایک دوسرے کے بنیادی معاملات اور تحفظات کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے، کنٹرول لائن اور دیگر سیکٹرز پر جنگ بندی سے متعلق تمام معاہدوں اور سمجھوتوں پر سختی سے عمل پیرا ہونے …

Read More »