Tag Archives: پارلیمنٹ

ہم خیال بینچ گزشتہ ڈیڑھ دو سال سے جو کررہا وہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم خیال بینچ گزشتہ ڈیڑھ دوسال سے جو کررہا ہے وہ ساری دنیا دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ اس وقت عدالتی سائیڈ پر …

Read More »

مجھے شک ہے شاید الیکشن شیڈول دسمبر میں بھی نہ ملے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مجھے شک ہے شاید الیکشن شیڈول دسمبر میں بھی نہ ملے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

غیرسیاسی عناصر انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ غیرسیاسی عناصر انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماحول اور بات چیت انتخابات کے …

Read More »

پاکستان کا امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ  پاکستان کا امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکوں میں مختلف امور پر اتفاق اور اختلاف بھی رہتا ہے، ہم منفی توانائیوں پر یقین نہیں رکھتے۔ انہوں نے یہ بھی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کی پھر سہولت کاری کی جا رہی ہے، شاہ نواز رانجھا

محسن شاہنواز رانجھا

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا کا کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کی پھر سہولت کاری کی جا رہی ہے، اس کے نتائج بھی ہوں گے۔محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور نواز …

Read More »

بھارتی وزیراعظم عدم اعتماد کے ووٹ سے بچ گئے

مودی

پاک صحافت ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی جمعرات کو ملکی پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے ووٹ سے بچ گئے اور انہیں اپنی سرگرمیاں جاری رکھنے کا موقع مل گیا۔ پاک صحافت کے مطابق، رائٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے، حزب اختلاف کے نمائندوں نے ریاست منی پور میں نسلی بدامنی سے …

Read More »

ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ‏ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے۔ جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی سے کچھ لوگ خوفزدہ ہیں، اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے نواز شریف …

Read More »

اسرائیل کے خلاف امریکہ میں فلسطین کے حامیوں کی مہم / تل ابیب کی حامی آبادی کو بند کیا جائے

فلسطین

پاک صحافت امریکہ میں فلسطین کے کارکنوں اور حامیوں کی ایک بڑی تعداد نے نیویارک میں صیہونی حکومت کی حمایت کرنے والی کمیونٹیز کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ سما نیوز ایجنسی کے حوالے سےپاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ میں فلسطینی قوم کی حمایت کرنے والے بعض اداروں …

Read More »

بھارتی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی شعلہ بیانی

راہل

پاک صحافت ہندوستان کی پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد پر بحث جاری ہے جس کے دوران کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے آج ایوان میں تقریر کی۔ راہل گاندھی کی تقریر نے ایوان میں ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ راہل گاندھی نے مودی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ تکبر …

Read More »