Tag Archives: ویڈیو

اپنی غلطی پر خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں، راحت فتح علی

راحت فتح علی

(پاک صحافت) عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ اپنی غلطی پر خدا اور عوام سے معافی چاہتا ہوں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں راحت فتح علی خان نے کہا کہ مجھے کسی دوسرے انسان سے ایسا سلوک نہیں کرنا چاہیے تھا۔ راحت فتح علی خان …

Read More »

“7 اکتوبر” کباب کی دکان سے صیہونیوں کا غصہ

۷ اکتوبر

پاک صحافت اردنی نوجوانوں کی طرف سے “7 اکتوبر” کے نام سے کباب کی دکان کھولنے کے اقدام نے، جو الاقصیٰ طوفانی آپریشن کی برسی ہے، صیہونیوں کو غصے میں ڈال دیا۔ پاک صحافت نے عرب میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اردن کے دارالحکومت عمان سے 140 …

Read More »

ٹک ٹاک میں آٹو اسکرولنگ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

ٹک ٹاک

(پاک صحافت) اگر آپ روزانہ کئی گھنٹے ٹک ٹاک ویڈیوز دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں تو یقیناً انگلیوں سے اسکرین کو بار بار اسکرول کرنا پڑتا ہوگا۔ مگر ویڈیو شیئرنگ ایپ میں آٹو اسکرولنگ فیچر کے ذریعے آپ اسکرین کو چھوئے بغیر بھی مختصر ویڈیوز دیکھ سکتے ہیں۔ آٹو اسکرول فیچر …

Read More »

ٹیلی گرام میں ویڈیو اور آڈیو میسجز کیلئے ویو ونس فیچر متعارف

ٹیلی گرام

(پاک صحافت) معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام میں واٹس ایپ کے ایک مقبول فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹیلی گرام صارفین اب ایسے ویڈیوز اور آڈیو میسجز بھیج سکیں گے جو ایک بار دیکھے یا سنے جانے کے بعد ڈیلیٹ ہو جائیں گے۔ خیال رہے کہ ٹیلی گرام میں …

Read More »

طویل عرصے بعد کیپٹن صفدر اور مریم نواز ایک ساتھ

مریم نواز کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے ایک جلسے میں طویل عرصے بعد کیپٹن صفدر اور مریم ایک ساتھ دکھائی دیے، جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے قائد نواز شریف، صدر شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے علاوہ دیگر سیاسی …

Read More »

نورا فتحی ڈیپ فیک ویڈیو کی نئی شکار بن گئیں

(پاک صحافت) بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی ڈیپ فیک ویڈیو کا تازہ شکار بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رشمیکا مندانا، کاجول، کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور سچن ٹنڈولکر کے بعد نورا فتحی بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار بنانے کی بھارتی شخصیت کی فہرست میں شامل …

Read More »

یوٹیوب پر اب گیمز کھیلنا بھی ممکن

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کی بجائے گیمز کھیلنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہے۔ جی ہاں واقعی کم از کم یوٹیوب پریمیئم کے صارفین مختلف آن لائن گیمز اس ویڈیو شیئرنگ سروس پر کھیل سکتے ہیں۔ پلے ایبلز نامی یہ تجرباتی فیچر سب سے پہلے ستمبر …

Read More »

جمشید دستی کے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد قرار

جمشید دستی

مظفرگڑھ (پاک صحافت) پولیس حکام نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق ایم این اے کے گھر کسی قسم …

Read More »

یوٹیوب کی وہ خفیہ ٹِرک جو بہت کم افراد کو معلوم ہے

یوٹیوب

(پاک صحافت) یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹس میں سے ایک ہے جس کے ماہانہ صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم کو اب کمپیوٹر کے مقابلے میں موبائل فون میں زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی یوٹیوب ایپ …

Read More »

یمنیٰ زیدی کا دیسی انداز میں ڈانس، ویڈیو وائرل

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی اپنی ڈیبیو فلم ’نایاب‘ کے ایک گانے پر دیسی انداز میں ڈانس کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ڈانس ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو …

Read More »