Tag Archives: وفاقی حکومت

سراج الحق وفاقی حکومت پر برس پڑے

سراج الحق

ملتان (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق  وفاقی حکومت پر برس پڑے، سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوام سے کیا ہوا کوئی بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ان کا کہنا ہےکہ ملک کو کوئی سیاسی طوفان یا سونامی نہیں بچاسکتا۔ سراج الحق نے پاکستان …

Read More »

وفاقی حکومت کا میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس ہر جگہ ناکام ہوا ہے، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو  نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس ہر جگہ ناکام ہوا ہے، اس کے باوجود وفاقی حکومت اپنی مینجمنٹ لاکر کراچی کے اسپتالوں تحویل میں لینے جارہی ہے، وہ توہین عدالت کے …

Read More »

الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کے مطالبے کے پیچھے فارن فنڈنگ کیس ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے   گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کے مطالبے کے پیچھے فارن …

Read More »

کنٹرولڈ میڈیا کے ذریعے بدزبانی کی جارہی ہے:جسٹس فائز عیسیٰ

کنٹرولڈ میڈیا کے ذریعے بدزبانی کی جارہی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ ان پر بہتان لگایا جارہا ہے اور انھیں نشانہ بنانے والا پروپیگنڈا “کنٹرولڈ” میڈیا کے ذریعے نشر کیا جارہا ہے۔ جج نے یہ ریمارکس سپریم کورٹ میں اپنے ذریعہ نظرثانی درخواست کی عدالتی کارروائی کا براہ راست ٹیلی کاسٹ حاصل …

Read More »

وفاقی حکومت اداروں کو متنازع بنا رہی ہے: مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت ) ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اداروں کو متنازع بنا رہی ہے وزیراعظم آج بکاؤ ارکان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے ادارے عمران خان کے ساتھ کھڑے نہ ہوں، ہم نے جیلیں بھگتیں لیکن اداروں کو متنازع نہیں …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کی وفاقی حکومت پر شدید تنقید

مولانا فضل الرحمن کی وفاقی حکومت پر شدید تنقید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمان نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ہاتھ سے سب کچھ نکل چکا ، نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے، ہواؤں کا رخ بدلنے کے واضح اثرات نظر آرہے ہیں، اپوزیشن کے …

Read More »

ملک کا آئین سب سے بالا تر ہے: مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے  پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے بھی رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کا آئین سب سے بالاتر ہے، حکومت ووٹ کی طاقت سے ڈر رہی ہے اسی وجہ سے چالبازیاں …

Read More »

حکومت کے فیصلے پر آج سے تعلیمی ادارے کھول دئے گئے

اسکولز

اسلام آ باد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کے فیصلے کے مطابق سندھ کے علاوہ آج سے  ملک بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھول دئے گئے ہیں تاہم کورونا کی صورتحال کی وجہ سے فیصل آباد، گوجرانوالہ اور  راولپنڈی میں تعلیمی اداروں میں بچوں کی حاضری50 فیصد رہے گی۔ …

Read More »

برطانیہ کے وائرس کا پاکستان بھی شکار

برطانیہ کے وائرس کا پاکستان بھی شکار

اسلام آباد(پاک صحافت)  وفاقی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان دنیا کے 92 ممالک میں شامل ہے جہاں کووڈ ۔19 کے برطانیہ کے وائرس کا پتہ چلا ہے۔  حکومت نے لوگوں کو صحت کے رہنما خطوط پر عمل پیرا ہونے اور ویکسین لگانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

وفاقی حکومت  شہریوں کے لئے امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے: مولانا فضل الرحمٰن

وفاقی حکومت  شہریوں کے لئے امن قائم کرنے میں ناکام رہی ہے

لاہور (پاک صحافت) اسلام آباد میں جے یو آئی کے 3 کارکنوں کو قتل پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے  کہ دارالحکومت اسلام …

Read More »