Tag Archives: وزیر

میں اتنے کپڑے نہیں بدلتا، جتنا وزیرِ اعلیٰ نے وزیر بدل دیے، گورنر کے پی

پشاور (پاک صحافت) گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے اتنے کپڑے تبدیل نہیں کیے جتنے وزیراعلیٰ کے پی نے صوبائی کابینہ کے لوگ تبدیل کیے ہیں۔ انہوں نے گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ صوبے میں امن و امان …

Read More »

ظالم کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ظالم کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے سرگودھا میں تھانہ بھاگٹانوالہ کی حدود میں بااثر افراد کی جانب سے غریب زمیندار کے مویشیوں کو آگ لگانے کی مذمت کی ہے، …

Read More »

وزیراعلی خیبرپختونخوا پر صوبائی وزیر کے قتل کا کیس ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی علی امین گنڈا پور پرڈی آئی خان میں سیاسی شخصیت کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جس شخص پر سیاسی شخصیات …

Read More »

عمران خان کی لڑائی سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان کی لڑائی سیاسی جماعتوں سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ جیل میں بیٹھا شخص ملک کے خلاف سازش کر رہاہے، کل اس …

Read More »

آئندہ مالی سال میں پیپلز بس سروس کو توسیع دینے کا فیصلہ

پیپلز بس سروس

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال میں پیپلز بس سروس کو توسیع دیتے ہوئے مزید بسیں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی صدارت میں محکمہ ٹرانسپورٹ کا اجلاس ہوا، جس میں محکمے کے حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں صوبائی …

Read More »

ن لیگ نے ہمیشہ کسانوں کا ہاتھ تھاما ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ کسانوں کا ہاتھ تھاما ہے۔ تفصیلات کے مطابق کالا شاہ کاکوں میں تقریب سے خطاب میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ کسان ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ پنجاب کے کسانوں کے …

Read More »

پیپلزپارٹی میں اختلافات کی خبریں درست نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

لاڑکانہ (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں درست نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بجلی کے بل کے حوالے سے بہت شکایات آرہی ہیں۔ عوام بھاری بلوں سے …

Read More »

ن لیگ کا بلوچستان کی گورنرشپ کے لیے 3 ناموں پر غور

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ نے بلوچستان کی گورنرشپ کے لیے 3 ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں گورنر کی نامزدگی کیلئے صوبے میں پرانے اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دو روز قبل پیپلز پارٹی کےساتھ حکومت سازی میں اتفاق کے بعد …

Read More »

نگراں وزیر پیپلزپارٹی کے خلاف سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر پیپلزپارٹی کے خلاف سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلی مقبول باقر سیاسی سرگرمیوں سے نگراں وزیر قانون سندھ عمر سومرو کو باز …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی ہمارے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ہمارے لئے ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر شیری رحمان نے اسلام آباد میں ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر …

Read More »