عطا تارڑ

علی امین گنڈاپور سے لائٹر ٹون میں بات ہوئی ہے۔ عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور سے لائٹر ٹون میں بات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ ایک اتحاد کا پیغام گیا ہے، علی امین گنڈاپور نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، علی امین گنڈا پور سے لائٹر ٹون میں بات ہوئی ہے۔

عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی میں 6 ڈیسک بنائے جائیں گے اس فیصلے کو چاروں وزرا اعلی نے سراہا، وزیراعظم نے واضح کردیا کہ قرض نہیں چاہئے ہماری تمام توجہ سرمایہ کاری پر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کا 300 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو سولر دینے کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے