Tag Archives: وزیر قانون

عمران خان کو گرفتار کرکے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرکے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نے عدالت میں پیش ہو …

Read More »

سارے بحرانوں کا حل ایک ہی ہے کہ چیف جسٹس فل کورٹ بنادیں، اعظم نذیر

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون  اعظم نذیر تارڑ  کا کہنا ہے کہ سارے بحرانوں کا حل ایک ہی ہے کہ چیف جسٹس فل کورٹ بنادیں۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام ججز کی اجتماعی رائے لیں یا ایسے ججز کا بنچ بنادیں جنہوں نے مستقبل میں چیف جسٹس …

Read More »

عدالت کو بہت سے معاملات میں احتیاط برتنی چاہئے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

لاہور (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت کو بہت سے معاملات میں احتیاط برتنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور آڈیو لیک ہو گئی، آڈیو لیکس کی گفتگو …

Read More »

اداروں کو چاہیے کہ آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اداروں کو چاہیے کہ آئینی حدود میں رہ کر کام کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت اور …

Read More »

قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجراء مسترد کردیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے کے فنڈر کا اجراء ایک بار پھر کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کے حکم کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی …

Read More »

قومی اسمبلی سمری منظور کرے گی تو سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل ہو جائے گی، وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سمری منظور کرے گی تو سپریم کورٹ کے فیصلے کی تعمیل ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے …

Read More »

تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ تمام اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے موجودہ ملکی صورتحال اور عدالتی اصلاحات بل کے معاملے پر کہا ہے کہ ادارے ایک دوسرے …

Read More »

بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بینچ بنا دیا گیا، وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بل ابھی بنا نہیں اور 8 رکنی بینچ بنا دیا گیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عوام کے حق پر سمجھوتا نہیں ہونے دیں گے، کسی کو اختیار نہیں دیا جاسکتا کہ پارلیمان کو قانون …

Read More »

اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے، فل کورٹ نہ بنا تو سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہوگا، وزیر قانون

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ  اقلیتی فیصلہ نافذ نہیں کرنا چاہیے اور اگر فل کورٹ نہ بنایا گیا تو ملک میں سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہو جائےگا۔ ان کہا کہنا ہے کہ عدالت نے کسی سیاسی جماعت کو فریق نہیں بنایا …

Read More »

عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے ترازو کے پلڑے برابر کرو۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ عدل کے ایوانوں کو پیغام ہے ترازو کے پلڑے برابر کرو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے راولپنڈی میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانچ رکنی بینچ میں 3 ججز نے کہا …

Read More »