Tag Archives: وزیر اعظم

عمران خان کو نہ الیکشن چوری کرنے دیں گے نہ ہی بدمعاشی کرنے دیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما راجہ فاروق حیدر خان نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں نہ الیکشن چوری کرنے دیں گے اور نہ ہی بدمعاشی کرنے …

Read More »

نیتن یاھو نے ہمارے ساتھ غداری کی ہے ، انہوں نے ہمیں بیچ دیا: ٹرمپ

ٹرمپ اور نیتن یاہو

واشنگٹن {پاک صحافت} کیا ٹرمپ اور نیتن یاہو کی دوستی دشمنی اور تلخی میں بدل رہی ہے؟ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سابق اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے جو بائیڈن کو مبارکباد پیش کرکے ہمارے ساتھ غداری کی ہے۔ مائیکل وولف نامی ایک امریکی …

Read More »

پاکستان کا وزیراعظم کٹھ پتلی، سلیکٹڈ، نالائق اور نااہل ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا وزیراعظم کٹھ پتلی، سلیکٹڈ، نالائق اور نااہل ہے، پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ یہ ناجائز وزیراعظم ہے، یہ بزدل کشمیر کیلئے بات بھی …

Read More »

دنیا کے غریب ترین ملک ہیٹی کے صدر کو قتل کر دیا گیا

جونیل موئس

پاک صحافت اطلاعات کے مطابق بدھ کی صبح نامعلوم افراد نے ہیٹی کے صدر جونیل موئس کو شدید زخمی کردیا ، جبکہ کچھ ذرائع ان کی ہلاکت کی بھی اطلاع دے رہے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ایرنا نے ہیٹی کے ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ملک کے …

Read More »

حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی تیاری کر لی ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی پوری تیاری کر لیا گئی ہے۔ ان …

Read More »

عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ کرکے رکھ دیا، شہباز شریف

شہباز شریف

سوات (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ن لیگ کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں اتنی مہنگائی کبھی نہیں ہوئی، جتنی عمران خان کے دور حکومت میں ہوئی ہے، میں تو عوام …

Read More »

خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال، بلاول بھٹوزرداری کا اہم موقف سامنے آگیا

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) خطے کی بدلتی صورتحال سے متعقل پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا بھی اہم موقف سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے قومی سلامتی کمیٹی میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر بریفنگ کو اچھی شروعات قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دیتے ہوئے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ …

Read More »

خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

گھی

 اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر، بجلی،گیس اور پیٹرولیم کے بعد خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری بھی کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان بناسپتی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن نے خوردنی تیل کی قمیت بڑھانے سے متعلق  وزیر اعظم …

Read More »

اپوزیشن سندھ کے ساتھ مخلص ہے تو پانی، گیس اور مردم شماری پر احتجاج کریں، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں اپوزیشن جماعتوں نے احتجاج کی غلط روایت ڈالی۔ مرتضٰی وہاب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سندھ کے ساتھ مخلص ہے تو پانی، گیس اور مردم …

Read More »