Tag Archives: وزیراعظم

نام نہاد احتساب کرنے والوں کا بھی ایک دن احتساب ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نام نہاد احتساب کے نام پر سیاسی انتقام لینے والوں کا بھی ایک دن احتساب ہوگا۔ جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات زیادہ دیر نہیں چل سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع …

Read More »

وزیراعظم دن رات جن مافیاز کا رونا روتے ہیں وہ ان کے اردگرد ہی موجود ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دن رات جن مافیاز کا رونا روتے ہیں وہ انہی کے آس پاس ہی موجود ہیں لیکن عوام کو دھوکہ دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

ن لیگ فاتح پارٹی ہے اور اس کا ٹکٹ بھی فتح کا نشان ہے۔ ریحام خان

ریحام خان

لاہور (پاک صحافت) ریحام خان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں مسلم لیگ ن فاتح پارٹی ہے اور اس کا ٹکٹ بھی فتح کا نشان ہے جبکہ این اے 133 میں بھی ن لیگ کی کامیابی یقینی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور …

Read More »

سلیکٹڈ وزیراعظم عوام کا نہیں عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے تین سال میں اپنے عوام دشمن اقدامات سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ عوام کا نہیں بلکہ عالمی مالیاتی اداروں کا نمائندہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے منی بجٹ …

Read More »

پورا پاکستان نالائق وزیراعظم سے نجات چاہتا ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ اب پورا پاکستان نالائق وزیراعظم سے نجات چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ …

Read More »

نوازشریف کیجانب سے وفاداری تبدیل کرنے والوں کیخلاف سخت اقدام کا فیصلہ

نواز شریف

فیصل آباد (پاک صحافت) نواز شریف نے بار بار وفاداری تبدیل کرنے والے رہنماوں کے خلاف سخت احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے افراد کے لئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے ایک …

Read More »

جب بھی شفاف الیکشن ہوئے بلاول بھٹو وزیراعظم ہوں گے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک میں جب بھی شفاف الیکشن ہوئے تو بلاول بھٹو ہی اکثریت حاصل کرکے وزیراعظم منتخب ہوں گے۔ لیکن پی ٹی آئی ابھی سے دھاندلی کی تیاری کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پی ٹی آئی کے متعدد ایم این ایز پیپلزپارٹی کیساتھ رابطے میں ہیں، قادرمندوخیل کا بڑا انکشاف

قادر مندوخیل

اسلام آباد (پاک صحافت) قادر مندوخیل کا کہنا ہے کہ اس وقت سندھ بھر سے پی ٹی آئی کے متعدد ایم این ایز پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، جو قانون سازی میں پی پی پی کے حق میں ووٹ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی …

Read More »

احسن اقبال کا سپریم کورٹ سے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرنے کا مطالبہ

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو ڈسکہ میں ہونے والی دھاندلی پر طلب کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

حکومت کرپٹ ٹولے کے احتساب کے بجائے عوام کیلئے عذاب بن گئی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

راولپنڈی (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ کرپٹ ٹولے کے احتساب کے نام پہ برسراقتدار آنے والی پی ٹی آئی حکومت اب پاکستانی عوام کے لئے عذاب بن چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چاند پر جانے کی دعویدار حکومت …

Read More »