Tag Archives: ن لیگ

اقتدار کیلئے 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی۔ پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ اقتدار کیلئے 18ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما عاجز دھامرا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ووٹ کو عزت ملے تو میاں صاحب آپ …

Read More »

میں وزارت عظمیٰ کا نہیں بلکہ وزارت اعلیٰ کا امیدوار ہوں۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ میں وزارت عظمیٰ کا نہیں بلکہ وزارت اعلیٰ کا امیدوار ہوں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک نے پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی …

Read More »

لغاری خاندان کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کو سندھ میں ایک اور کامیابی مل گئی ہے، لغاری خاندان نے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پورے پاکستان میں بالخصوص سندھ میں سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں، قیادت کی جانب سے دیگر جماعتوں کے رہنماؤں …

Read More »

ن لیگ اگلے الیکشن سے متعلق آصف زرداری کے بیان کی توثیق کرتی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) ترجمان ن لیگ کا کہنا ہے کہ ن لیگ اگلے الیکشن سے متعلق آصف زرداری کے بیان کی توثیق کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آصف زرداری کا بیان اہم ہے، آصف زرداری اگلا الیکشن شفاف ہوتا دیکھ …

Read More »

پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے لوگ مفت علاج کیلئے سندھ جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں پی پی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ لاہور کی راگنی گانے والوں نے …

Read More »

یہ ان کی بھول ہے کہ وہ کسی کو زبردستی وزیراعظم بنوا دیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پشاور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ یہ ان کی بھول ہے کہ وہ کسی کو زبردستی وزیراعظم بنوا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آج بھی کوئی کسی …

Read More »

ملکی ترقی کیلئے نواز شریف دن رات محنت کر رہے ہیں۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

پشاور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے نواز شریف دن رات محنت کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ یوتھ ونگ کے صدر کیپٹن صفدر نے بلور ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ملکی ترقی کیلئے نواز شریف دن رات …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے بڑے سیاسی گروپ سے رابطے شروع کردیئے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) نے جنوبی پنجاب میں خسرو بختیار سمیت سابقہ جنوبی پنجاب محاذکے دیگر رہنماؤں سے بیک ڈور رابطے شروع کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان اور سینٹرل پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب سے اکثریت حاصل کرنے کا پلان مرتب کرلیا اور اس …

Read More »

ہمیں طعنوں کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں طعنوں کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں 16 ماہ کی …

Read More »

سابق وزیراعلی سمیت متعدد شخصیات (ن) لیگ میں شامل

مسلم لیگ ن

کوئٹہ (پاک صحافت) سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال سمیت 30 سے زائد اہم شخصیات نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب ہوئی جس میں نوازشریف، شہباز شریف، مریم نواز اور پرویز رشید سمیت …

Read More »