اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات ٹریک پر ہیں، کوئی پیچھے نہیں ہٹا، بانی پی ٹی آئی کے بیان میں براہ راست وزیرِاعظم کی ذات پر حملہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مذاکرات میں جو اس وقت صورتحال ہے …
Read More »اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے، احسن اقبال
کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے، آپس کی باتوں کو اچھی طرح ڈیل کرتے ہیں۔ کراچی میں وزیرِ منصوبہ بندی سندھ ناصر حسین شاہ کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ …
Read More »ن لیگ سے اتحاد کرنے پر پیپلز پارٹی کو پنجاب میں نقصان ہوا۔ سردار سلیم حیدر
لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ن لیگ سے اتحاد کرنے پر پیپلز پارٹی کو پنجاب میں نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کی کوئی ڈیمانڈ نہیں، معاہدے پر عمل کیا جائے تاکہ …
Read More »پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پاور شیئرنگ کا معاملہ، گورنر ہاؤس میں اجلاس جاری
لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں پاور شیئرنگ کے معاملہ پر گورنر ہاؤس میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی کوآرڈی نیشن کمیٹیوں کا اجلاس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان، پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف، مخدوم احمد محمود، …
Read More »ڈھائی ڈھائی سال حکومت کرنے کا کہا گیا مگر بلاول بھٹو نے انکار کردیا۔ قمر زمان کائرہ
گجرات (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مطالبہ کرتے ہیں کہ کسانوں کو گندم کی قیمت دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق کسان ونگ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی پی پی نے ہر دور میں کسانوں کی …
Read More »وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، نوازشریف پرانے ساتھیوں کو وزیر بنانے کے خواہاں
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف پرانے ساتھیوں کو وزیر بنانے کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق رواں ماہ کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے کابینہ میں توسیع کا اعلان کئے جانے کا امکان ہیں، صدر …
Read More »کل ایک گھریلو خاتون نے پاکستان کے دوست ملک پر حملہ کیا۔ مریم نواز
تونسہ (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ کل ایک گھریلو خاتون جس کا سیاست سے تعلق نہیں اس نے دوست ملک پر حملہ کیا، انہوں نے پاکستان کے محسن ملک پر حملہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق کچھی کینال کی بحالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی …
Read More »ملک بار بار انتخابات کا متحمل نہیں ہو سکتا، ن لیگ و پیپلزپارٹی کو سنجیدہ ہونا پڑیگا۔ گورنر پنجاب
لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ ملک بار بار انتخابات کا متحمل نہیں ہو سکتا، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی دونوں کو سنجیدہ ہونا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات انہوں نے پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر چوہدری امجد جٹ کی رہائش گاہ آمد …
Read More »ن لیگ کا ہنگامی اجلاس کل مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب
لاہور (پاک صحافت) نوازشریف نے ہنگامی اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کا ہنگامی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوں گے، وفاقی و صوبائی وزراء اور سینئر لیگی قیادت بھی شرکت کرے گی۔ …
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہمارے تحفظات ہیں۔ طارق فضل چوہدری
اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہمارے تحفظات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے دو ججز کا اختلافی نوٹ آیا۔ اپوزیشن کے کچھ لوگ بنگلادیش کی صورتحال پر …
Read More »