Tag Archives: نگراں وزیر اعلٰی

اگر عمران خان کو اعتراض ہے تو فرح گوگی صاحبہ کو نگراں وزیر اعلیٰ لگادیں، مریم نواز

مریم نواز

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو اعتراض ہے تو فرح گوگی صاحبہ کو نگراں وزیر اعلیٰ لگادیں کیوں کہ اسے پنجاب چلانے کا کافی تجربہ ہے۔

Read More »

پنجاب کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ  سید محسن نقوی کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں 6 وزرا شامل کرنے کا امکان ہے جن کی حلف برداری آج متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، …

Read More »

محسن نقوی کی تقرری پر تحریک انصاف کا اعتراض کرنا روندا ڈالنے والی بات ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری پر پی ٹی آئی کی جانب سے  بار بار اعتراض کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محسن نقوی کی تقرری پر ان کا اعتراض کرنا روندا ڈالنے والی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

الیکشن کمیشن نے آئین و قانون کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ کے تقررکا فیصلہ کیا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے تقرر سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ  الیکشن کمیشن نے آئین و قانون کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ کے تقررکا فیصلہ کیا جس کا بطور صدر مسلم لیگ (ن) خیر مقدم کرتا ہوں۔ تفصیلات کے …

Read More »

پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کون؟ فیصہ آج ہوگا

الیکشن کمیشن

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کا نگراں وزیر اعلیٰ کون بنے گا؟ اس حوالے سے  سیاسی کشمکش کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب الیکشن کمیشن نگراں وزیراعلیٰ لگانے کیلئے آج فیصلہ کرے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کا فیصلہ اور نوٹیفکیشن آج ہی جاری کیا جائے گا۔ …

Read More »

نگراں وزیرِ اعلیٰ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں ہوتا، کنور دلشاد

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ کسی عدالت میں چیلنج نہیں ہوتا۔ ان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نگراں وزیرِ اعلیٰ مقرر کر دے تو فیصلہ حتمی ہوتا ہے۔ …

Read More »

پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کی تعیناتی کا معاملہ، ن لیگ کا پرویز الہٰی سے مشاورت کا فیصلہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں وزیر اعلٰی کی تعیناتی کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے چوہدری پرویز الہی سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ کیا گیا ہے کہ ن لیگ نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل کا حصہ بنے گی۔ …

Read More »