Tag Archives: نو مئی

75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 75 سال میں ہمارا ازلی دشمن وہ نہیں کرسکا جو اندورنی دشمن نے کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ، بیورو کریسی اور …

Read More »

صرف پریس کانفرنس کرنے سے کسی کو معافی نہیں ملے گی۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نو مئی واقعات میں ملوث افراد کو صرف پریس کانفرنس کرنے سے کبھی معافی نہیں ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ 9 مئی کا پلان بنانے اور عملدر آمد کرنے والا …

Read More »

مزید 2 رہنماؤں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رہنما اختر ملک اور طارق عبداللہ نے پارٹی سے الگ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن صوبائی اسمبلی میاں طارق عبداللہ نے پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کا دن پاکستان کی …

Read More »

عمران خان کا ایک ہی کارنامہ ہے جھوٹ بولو اور ایسے بولو کہ سچ لگے۔ شہلا رضا

شہلا رضا

لاہور (پاک صحافت) شہلا رضا کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ایک ہی کارنامہ ہے جھوٹ بولو اور ایسے بولو کہ سچ لگے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں، …

Read More »

تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

صائمہ ندیم

کراچی (پاک صحافت) تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی صائمہ ندیم نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما صائمہ ندیم نے ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کو جو واقعات ہوئے وہ ناقابل برداشت ہیں اور …

Read More »

سابق صوبائی وزیر سعیدالحسن کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان

سعیدالحسن

گوجرانوالہ (پاک صحافت) پنجاب کے سابق صوبائی وزیر سعیدالحسن نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر سید سعیدالحسن نے بھی پارٹی چھوڑنےکا اعلان کر دیا ہے۔ سعیدالحسن پی ٹی آئی کے دور حکومت میں پنجاب کے …

Read More »

پی ٹی آئی نے وہ کردار ادا کیا جس کا خدشہ ہمیں بھارت سے ہوتا ہے۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے وہ کردار ادا کیا جس کا خدشہ ہمیں بھارت سے ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات سے …

Read More »

کوئی نیا قانون بننے نہیں جارہا، آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلیں گے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کوئی نیا قانون بننے نہیں جارہا، آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ …

Read More »

قومی اسمبلی میں نو مئی کے واقعات کیخلاف قرارداد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں نو مئی کے واقعات کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے سانحہ نو مئی کے واقعات کے خلاف …

Read More »