Tag Archives: نوٹس

منی لانڈرنگ، فرح گوگی کو ایف آئی اے نے شوہر سمیت طلب کر لیا

فرح گوگی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق خاتون اول کی قریب ترین ساتھی فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو منی لانڈرنگ کے الزام میں طلب کر لیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ انہیں آج ہی طلب کیا گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

مونس الہی کو نیب میں طلبی کا نوٹس جاری

مونس الہی

لاہور (پاک صحافت) لاہور نيب نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہٰی کو 20 فروری کی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ خیال رہے کہ مونس الہی اس وقت بیرون ملک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور کی جانب سے مونس الہٰی …

Read More »

لال حویلی پراپرٹی تنازع، متروکہ وقف املاک بورڈ نے شیخ رشید کو طلب کر لیا، نوٹس جاری

راولپنڈی (پاک صحافت) راولپنڈی کی مشہور و معروف لال حویلی اور متروکہ وقف املاک بورڈ کے مابین پراپرٹی کے تنازع پر ایڈمنسٹریٹر متروکہ وقف املاک بورڈ تنویر احمد نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو لال …

Read More »

خاتون جج کو دھمکی، عمران خان کو پیش ہونے کا نوٹس دوبارہ جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیش ہونے کا نوٹس دوبارہ جاری کر دیا۔ خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج  بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ تفصیلات کے …

Read More »

نیب کیجانب سے القادر یونیورسٹی کیس میں زلفی بخاری کو طلبی کا نوٹس جاری

زلفی بخاری

راولپنڈی (پاک صحافت) نیب راولپنڈی نے القادر یونیورسٹی کیس میں زلفی بخاری کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادر یونیورسٹی کیس میں پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ زلفی بخاری کو یونیورسٹی معاملے پر …

Read More »

طالبان حکومت نے افغانستان میں نجی کمپنیوں میں خواتین کی ملازمت پر پابندی عائد کر دی

افغانستان

پاک صحافت طالبان حکومت نے افغانستان میں ملکی اور بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کو حکم دیا ہے کہ وہ فوری طور پر خواتین ملازمین کو اگلے نوٹس تک کام پر آنے سے روک دیں۔ افغان ٹیلی ویژن نیٹ ورک آمو کی ویب سائٹ سے پاک صحافت کی رپورٹ کے …

Read More »

شاہد خاقان کا شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے دعوے پر شہبازگل کو 19 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے شہبازگل کا نام ایگزٹ …

Read More »

سائفر انکوائری کیلئے ایف آئی اے نے عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف آئی اے نے سائفر کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 6 دسمبر کو دوبارہ طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے، وزارت داخلہ کے حکم پر امریکی سائفر کے معاملے پر تحقیقات کررہی ہے، تحقیقاتی ٹیم میں ایف آئی …

Read More »

نئی دہلی کی جامع مسجد میں لڑکیوں کے داخلے پر سے پابندی ہٹا دی گئی ہے

جامع مسجد

پاک صحافت نئی دہلی کی جامع مسجد کے امام نے کہا: نائب گورنر کی اذان کے بعد اس مسجد میں خواتین کے داخلے سے منع کرنے والی نشانیاں جمع کی گئیں۔ ہندوستان ٹائمز سے آئی آر این اے کے مطابق، نئی دہلی کی جامع مسجد، جس نے جمعرات کو لڑکیوں …

Read More »

امن و امان کے قیام میں پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ امن و امان کے قیام میں پولیس کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے کچے کے علاقے میں پیش آئے واقعے کی آئی جی پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب …

Read More »