Tag Archives: نوٹس

الیکشن کمیشن کی جانب سے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کو نوٹس جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو بے بنیاد الزامات لگانے پر نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔  خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے دونوں وزراء سے 7 روز میں جواب طلب کرلیا …

Read More »

نیب کا ایمان عمران خان فری احتساب ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مریم اونگزیب نے نیب پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کا ایمان عمران خان فری احتساب ہے۔  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خا نے …

Read More »

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے، خیال رہے کہ وزیر ریلوے کے حکم پر عدالتی حکم کی دھجیاں اڑاتے ہوئے حکم امتناع کے باوجود اضاخیل ڈرائی پورٹ  پشاور کی ٹھیکیدار کمپنی کو  زبردستی بے دخل کردیا گیا …

Read More »

کابل میں امریکی سفارت خانے میں کمپیوٹر اور دستاویزات تباہ کرنے کی تیاری

کابل

کابل {پاک صحافت} افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی سفارت خانے نے اپنے ملازمین کے لیے تمام حساس آلات اور دستاویزات کو تباہ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں جو واشنگٹن کے خلاف کسی بھی طرح استعمال ہو سکتی ہیں۔ این پی آر نے دعویٰ کیا کہ اس نے امریکی …

Read More »

بیرون ملک جانے کے لئے شرجیل میمن کا عدالت سے رجوع، عدالت کا نیب سے جواب طلب

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن نے بیرون ملک جانے کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا،  شرجیل میمن کی درخواست پر عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 اگست کو نیب سے جواب طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابقسندھ ہائیکورٹ نے …

Read More »

بھارت، کاوڑ یاترا پر سپریم کورٹ سخت، یوگی اور مرکزی حکومت کو بھیجا نوٹس

کاوڑ یاترا

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کی سپریم کورٹ نے کاوڑ یاترا کی اجازت دینے کے اترپردیش حکومت کے فیصلے پر سخت مؤقف اپنایا ہے۔ جسٹس آر ایف نریمن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے کاوڑ یاترا کی اجازت دینے کے اترپردیش حکومت کے فیصلے کا از خود نوٹس …

Read More »

فردوس عاشق اعوان کو اٹھاون ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

فردوس عاشق اعوان

کراچی (پاک صحافت) معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب فردوس عاشق اعوان کو پی پی رہنما قادر مندوخیل کی جانب سے اٹھاون ارب روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کو اٹھاون ارب روپے ہرجانے کا قانونی …

Read More »

سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ہے،  ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی درخواست پر جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس عامر فاروق کیس کی …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیکریٹری طاہر خورشید نیب کے نشانے پر، تحقیقات کا آغاز

عثمان بزدار

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے سیکریٹری طاہر خورشید قومی احتساب بیورو (نیب) کے نشانے پر آگئے، ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔  مصدقہ ذرائع کے مطابق نیب نے طاہر خورشید کو 8 جولائی کو …

Read More »

آپ نے 15 روپے کے پیچھے لوگوں کو بھکاری بنا دیا، عدالت کا سرکاری رمضان بازاروں پر اظہار برہمی

لاہور ہائی کورٹ

لاہور (پاک صحافت) رمضان بازاروں میں لمبی قطاروں پر لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ نے 15 روپے کے پیچھے لوگوں کو بھکاری بنا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت نے روزہ داروں کی لمبی قطاروں پر فوری نوٹس لیتے ہوئے کل …

Read More »