کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اس سال سندھ حکومت سے 10 ارب روپے لیں گے تاکہ گلی محلوں میں کام ہو سکیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر میں بہتری کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں، یو سی …
Read More »110 ارب کراچی کیلئے رکھے ہیں، دشمن لوگ راشن تقسیم کرکےخوش ہو جاتے ہیں۔ مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ 110 ارب کراچی کیلئے رکھے ہیں، دشمن لوگ راشن تقسیم کرکےخوش ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ جو پارکس بند تھے وہ آج کھولے جاچکے ہیں، الہ دین پارک سے میری بچپن کی یادیں جڑی …
Read More »پیرس اولمپکس 2024ء: سکھر آمد پر ارشد ندیم کو سونے کا تاج پہنایا جائے گا، میئر سکھر
سکھر (پاک صحافت) ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر کی جانب سے ارشد ندیم کے لیے سکھر کے عوام کی پرزور خواہش پر سونے کے تاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ بیریسٹر ارسلان اسلام شیخ نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ سکھر میں زیر تعمیر نیو اسپورٹس اسٹیڈیم …
Read More »وسیم اختر کے دور میں چلتی بسوں کو بند کیا گیا، میئر کراچی
کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وسیم اختر کے دور میں چلتی بسوں کو بند کیا گیا تھا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں ایم کیو ایم اور جماعتِ اسلامی نے کئی سال تک شہر کو سنبھالا، ایم کیو …
Read More »مصطفیٰ کمال کے بیان پر سندھ حکومت کے ترجمانوں کا ردعمل
(پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مصطفیٰ کمال بڑے لیڈران پر تنقید کر کے اپنا قد بڑھانا چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں سعدیہ جاویدا نے کہا کہ مصطفیٰ کمال کہتے تھے …
Read More »شہید بھٹو پر بات کرنے سے قبل ایم کیو ایم اپنے گریبان میں جھانک لے، میئر کراچی
کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بھٹو پر بات کرنے سے قبل ایم کیو ایم اپنے گریبان میں جھانک لے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہید …
Read More »کراچی سے 68 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی جاچکی ہیں۔ مرتضی وہاب
کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی سے 68 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی جاچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کے دوسرے دن میئر کراچی مرتضی وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور کہا کہ شہر بھر میں آلائشیں اٹھانے کا کام جاری ہے۔ کراچی کے …
Read More »کراچی میں حب کنال سے اضافی پانی لانے کا منصوبہ منظور ہوگیا ہے، مرتضیٰ وہاب
کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں حب کنال سے اضافی پانی لانے کا منصوبہ منظور ہوگیا ہے۔ واٹر کارپوریشن کے دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی والوں کو آج بڑی خوش خبری دے رہے ہیں، کراچی میں …
Read More »وزیراعظم کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے صادق خان کو لندن کا میئر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ تیسری بار میئر منتخب ہونا صادق خان …
Read More »پنجاب حکومت اس بار بھی ہمارے متاثرینِ سیلاب کا سہارا بنی، میئر پشاور
پشاور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے پشاور کے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی پیکیج بھیج دیا۔ میئر پشاور زبیر علی نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب مزیم نواز سے متاثرینِ سیلاب کے لیے امدادی پیکیج کی درخواست کی تھی۔ پشاور کے میئر زبیر علی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امدادی …
Read More »