لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسموگ میں کمی کے باوجود اینٹی اسموگ مہم جاری رہے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسکول کھلنے کے باوجود احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھا جائے، زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے …
Read More »انسدادِ ڈینگی کیلئے محکموں کا عدم تعاون و کوتاہی برداشت نہیں کرینگے، خواجہ عمران نذیر
لاہور (پاک صحافت) وزرائے صحت پنجاب عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیرِ صدارت راولپنڈی میں انسدادِ ڈینگی اجلاس ہوا۔ اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر انسدادِ ڈینگی کے لیے ارکانِ قومی و پنجاب اسمبلی اور پارٹی عہدیداروں کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں اور مریم …
Read More »تمام پاکستانی مون سون شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، صدر آصف زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تمام پاکستانی بالخصوص نوجوان مون سون شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ مون سون شجرکاری مہم کے لیے جاری کیے گئے اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مون سون شجر …
Read More »مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے۔ خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم 2024 کا افتتاح کردیا، شہباز شریف نے …
Read More »پیپلز پارٹی 27 دسمبر سے باقاعدہ الیکشن مہم شروع کرے گی۔ شازیہ مری
کراچی (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی 27 دسمبر سے باقاعدہ الیکشن مہم شروع کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ترقی سندھ میں ہوئی وہ پورے پاکستان میں لانے کا وقت …
Read More »وزارتِ قانون کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی مہم پر مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مہم پر وزارتِ قانون و انصاف نے مذمت کی ہے۔ وزارتِ قانون و انصاف کیاجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو ملکی اداروں پر …
Read More »آرمی چیف کیخلاف مہم چیئرمین پی ٹی آئی کے کہنے پر چلائی گئی۔ وزیر دفاع
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے خلاف مہم چیئرمین پی ٹی آئی کے کہنے پر چلائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین …
Read More »9 مئی کو منصوبہ بندی کے تحت شرپسندی کی گئی۔ عطا تارڑ
اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے 9 مئی کو منصوبہ بندی کے تحت شرپسندی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات قوم …
Read More »عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے۔ حافظ حمداللہ
اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …
Read More »سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف مہم، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم چلانے پر وزارت داخلہ کی جانب سے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق پاک فوج کے خلاف 8 ٹک ٹاک اکاؤنٹ، 44 ٹوئٹر اکاؤنٹ اور 50 سے زائد فیس بک اکاؤنٹس …
Read More »