اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سری نگر میں جی 20 اجلاس کرکے بھارت صدارت کا غیرقانونی استعمال کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم …
Read More »پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی ملی ہے، طاہر اشرفی
اسلام آباد (پاک صحافت) طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ بھارت کی مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کے ورکنگ گروپ کے اجلاس کی سازش ناکام ہو گئی۔ الحمدللہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر اہم کامیابی ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طاہر اشرفی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …
Read More »وزیرخارجہ سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد کی ملاقات
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد نے ملاقات اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے مہاجرین کے نمائندہ وفد نے سری نگر میں ہونے والی جی 20 کانفرنس پر اپنے خدشات سے وزیر خارجہ …
Read More »مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس کا انعقاد عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ وزیر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 کانفرنس کا انعقاد عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر متنازع علاقہ ہے، متنازع علاقے میں جی …
Read More »بھارت کے لیے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے منسوب دھمکی آمیز بیان جھوٹ ہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے لیے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے منسوب دھمکی آمیز بیان جھوٹ ہے۔ خیال رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارتی زیر تسلط کشمیر میں جی 20 اجلاس پر دیے گئے بیان پر دفتر خارجہ نے وضاحتی …
Read More »کشمیر میں غیرقانونی اقدامات کی واپسی تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ وزیرخارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کشمیر میں غیرقانونی اقدامات کی واپسی تک بھارت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بھارت سے واپسی پر نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی زمین پر رکن ممالک …
Read More »آصف زرداری کی دنیا بھر کے تمام مسلمان بھائیوں کو عید کی مبارکباد
اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف علی زرداری نے دنیا بھر کے تمام مسلمان بھائیوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے دنیا بھر میں آباد تمام مسلمان بھائیوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے …
Read More »بھارتی حکومت نے پلوامہ واقعے کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کیا۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے پلوامہ واقعے کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پلوامہ واقعے کی حقیقت کے بارے میں سابق گورنر مقبوضہ کشمیر کے انکشافات سے عیاں ہوگیا کہ کس …
Read More »ستیہ پال ملک کے بیان کے بعد پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔ وزیر دفاع
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ستیہ پال ملک کے بیان کے بعد پلوامہ معاملہ عالمی فورمز پر اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلوامہ حملے پر سابق گورنر …
Read More »پلوامہ حملے کے بارے میں تازہ ترین انکشافات پاکستانی مؤقف کی حمایت ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے بارے میں تازہ ترین انکشافات پاکستانی مؤقف کی حمایت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »