کراچی (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اپنی کارکردگی سے مطمئن نہ ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے مطمئن نہیں اور ابھی بہت بہتری لانے کی ضرورت ہے تاہم وہ پریشان نہیں کہ بعد میں کیا ہوگا، اس وقت …
Read More »مصباح کو کوچنگ سے ہٹانےکا فیصلہ غلط ہوگا، سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر
کراچی (پاک صحافت) سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر مصباح الحق کی حمایت میں بول پڑے، ان کاکہنا ہے کہ مصباح کو کوچنگ سے ہٹانے کا فیصلہ غلط ہوگا۔ مدثر نذر کا کہنا ہے کہ اگر کسی پر اعتماد کیا ہے تو اس کو پورا موقع ملنا چاہیے، مصباح الحق کے …
Read More »میرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، محمد حفیظ
لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر کھلاڑی محمد حفیظ نے کا کہنا ہے کہ میرے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، بورڈ کہیں بھی مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا۔ ان کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کے افتخار کے لیے کھیلا …
Read More »مصباح الحق کی ٹیم کے ساتھ بورڈ میں بھی عزت نہیں رہی، عاقب جاوید
لاہور (پاک صحافت) سابق کرکٹر عاقب جاوید نے ایک بار پھر مصباح الحق کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مصابح کی اب ٹیم کے ساتھ ساتھ بورڈ میں بھی پہلے جیسے عزت نہیں رہی۔ ان کا کہنا ہے کہ مصباح دیوار سے لگ چکے ہیں۔ تفصیلات کے …
Read More »کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار مصباح سے واپس، ذمہ داری بابر اعظم کو سونپ دی گئی
لاہور (پاک صحافت) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق سے کھلاڑیوں کے انتخاب کا اختیار واپس لے لیا گیا ہےاور اب یہ ذمہ داری قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے پاس ہوگی، تاہم وہ کھلاڑیوں کے انتخاب میں مصباح الحق سے مشورہ کر سکیں گے۔ تفصیلات کے …
Read More »مصباح الحق کے ساتھ ساتھ وقار یونس بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے
لاہور (پاک صحافت) قومی ٹیم کی نیوزلینڈ سے شکست کے بعد مصباح الحق سمیت وقار یونس بھی بڑی مشکل میں پھنس گئے، ذرائع کے مطابق دونوں کی کرسی ہلنے لگی ہے۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں1-2 اور ٹیسٹ میں 0-2 سے بدترین ناکامیوں …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا چیف سلیکٹر کون ہے جانیئے اس رپورٹ میں؟
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق کرکٹر محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے، محمد وسیم اور سلیم یوسف دونوں کا تقرر تین سال کے لیے کیا گیا ہے اور یہ دونوں ورلڈ کپ 2023 تک اپنی ذمے …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میں 14 روزہ قرنطینہ کے موقع پر دورے کو منسوخ کرنے پر سوچ بچار کی گئی تھی لیکن شائقین کے باعث ٹھہر گئے۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق آن لائن پریس کانفرنس میں …
Read More »