Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

سانحہ نو مئی کا دن پاکستان کے 22 کروڑ عوام کبھی نہیں بھول سکتے۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

نوشہرہ (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سانحہ نو مئی کا دن پاکستان کے 22 کروڑ عوام کبھی نہیں بھول سکتے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے نوشہرہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اُن کی مقبولیت …

Read More »

9 مئی جیسے واقعات روکنے کیلئے قانون سازی ہوگی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ 9 مئی جیسے واقعات روکنے کے لیے قانون سازی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کوئی سیاسی احتجاج …

Read More »

تکبر دیکھیے جیل میں بیٹھا شخص الیکشن کمیشن کے لوگوں کو دھمکی دے رہا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تکبر دیکھیے جیل میں بیٹھا شخص الیکشن کمیشن کے لوگوں کو دھمکی دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تکبر کے لہجے میں بات نہ کرو یہ اللہ کو پسند نہیں۔ مجھ پر آرٹیکل 6 لگانے والا …

Read More »

سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن 8 فروری کو ہوں گے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن شیڈول پر عمل ہو گا، دوسری جماعتیں روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اشرافیہ کا خیال رکھنے کیلئے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو مسلط کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں خواتین ونگ کے زیر اہتمام ذوالفقار بھٹو کی سالگرہ کی …

Read More »

الیکشن التوا کی نام نہاد قرارداد کسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتی۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے التوا کی نام نہاد قرارداد کسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 100 ارکان کے ایوان میں 7، 8 سینیٹرز کی رائے کو …

Read More »

اب ملک 9 مئی والوں کے نہیں 28 مئی والوں کے حوالے ہونے جارہا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اب ملک 9 مئی والوں کے نہیں 28 مئی والوں کے حوالے ہونے جارہا ہے۔ 9 مئی والے نے 3 دن پہلے بیان دیا ہے کہ میں چھوڑوں گا نہیں۔ یہ باتیں تو تم 2011 سے کررہے …

Read More »

سینیٹر افنان اللہ و وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی کی الیکشن ملتوی کرنے کی مخالفت

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر افنان اللہ اور نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کی مخالفت کر دی۔ اس حوالے سے افنان الہ نے ایوانِ بالا میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سینیٹر دلاور خان کی وجوہات …

Read More »

پنجاب کے کئی سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

آصف زرداری

ملتان (پاک صحافت) پنجاب کے کئی سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں آصف علی زرداری سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بلاول ہاؤس میں ملاقاتیں کی ہیں، جس میں کئی سیاسی رہنماؤں نے پی پی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) …

Read More »

پی ٹی آئی کو ان کی قیادت اور کارکن نہیں بلکہ وکلا لیڈ کر رہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ان کی قیادت اور کارکن نہیں وکلا لیڈ کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر دفاع اور رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سازشی کبھی مانتے ہیں کہ انھوں نے سازش کی …

Read More »