Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

سندھ میں وزارت اعلی کا امیدوار ایم کیو ایم اور ن لیگ کا مشترکہ ہوگا۔ امین الحق

امین الحق

کراچی (پاک صحافت) امین الحق کا کہنا ہے کہ سندھ میں وزارت اعلی کا امیدوار ایم کیو ایم اور ن لیگ کا مشترکہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما امین الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم مشترکہ مؤقف کے ساتھ …

Read More »

ن لیگ اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے

ن لیگ آئی پی پی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ نے لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی 1 ،1 نشست پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ مسلم لیگ ن این اے 117 اور پی …

Read More »

8 فروری کو پورے ملک میں شیر دھاڑے گا۔ رانا مشہود

رانا مشہود

کراچی (پاک صحافت) رہنما ن لیگ رانا مشہود کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو پورے ملک میں شیر دھاڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف پٹیشن پیپلزپارٹی کی جانب سے فائل …

Read More »

برطانیہ کی ہائی کمشنر کی نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز بھی ملاقات میں موجود تھیں، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے …

Read More »

آج کا فیصلہ اختیارات کے ناجائز استعمال کے خلاف آیا، نواز شریف سرخرو ہوئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا فیصلہ آئین کے خلاف تھا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کسی لاڈلے کو صادق اور امین کے سرٹیفکیٹ بانٹے اور کسی کو سزا دی گئی۔ آج کا فیصلہ اختیارات …

Read More »

آئین کی کسی شق میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی معاملے میں بروقت فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئین کی کسی شق میں …

Read More »

پی ٹی آئی بلے سمیت سیاسی میدان سے آؤٹ ہوچکی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بلے سمیت سیاسی میدان سے آؤٹ ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اُمید ہے انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے پر فیصلہ قانون کے مطابق ہوگا، …

Read More »

ن لیگ کا لاہور میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے لاہور میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے لاہور میں سیٹ ایڈجسمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے اور شہر سے اپنے امیدواروں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان …

Read More »

اب عدالتوں کو گالیاں دیتے ہیں میاں نواز شریف صاحب کو تو اپیل کا حق تک نہیں تھا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اب عدالتوں کو گالیاں دیتے ہیں میاں نواز شریف صاحب کو تو اپیل کا حق تک نہیں تھا ایک مانیٹرنگ جج بٹھادیا گیا اور بلیک لاء ڈکشنری کا حوالہ دے کر ڈائریکٹ سپریم کورٹ نے سزا سنا …

Read More »

عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے انقلابی اقدامات کرینگے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے انقلابی اقدامات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں پارٹی امور اور انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تبادلۂ …

Read More »