Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

ایوان صدر میں آصف زرداری کی موجودگی حکومت کے تسلسل کی ضمانت ہے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں آصف زرداری کی موجودگی حکومت کے تسلسل کی ضمانت ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں شہباز شریف اور مریم نواز ہر …

Read More »

صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم صحت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پیغام میں کہنا ہے کہ آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر میں حکومت پاکستان …

Read More »

سزائیں معطل ہوگئیں تو بانی پی ٹی آئی باہر آسکتے ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سزائیں معطل ہوگئیں تو بانی پی ٹی آئی باہر آسکتے ہیں، کیسز برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر توشہ خانہ کا الزام درست ہے، استغاثہ …

Read More »

ضمنی انتخابات کیلئے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل

ن لیگ پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان ضمنی انتخابات کے حوالے سے مشاورت کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کی دو اور قومی اسمبلی کی ایک نشست کے علاوہ تمام حلقوں میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو سپورٹ کرنے …

Read More »

ججوں کو دھمکی آمیز خطوط میں پی ٹی آئی کا ہمدرد گروپ ملوث ہو سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ججوں کو دھمکی آمیز خطوط میں پی ٹی آئی کا ہمدرد گروپ ملوث ہو سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کوئی ایسا گروپ جو تحریک انصاف کے زیر …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے تمام کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ سے پیپلز پارٹی کے 10، ایم کیو ایم کا ایک اور ایک آزاد سینیٹر منتخب ہوا جبکہ ایم کیو ایم کے امیر علی الدین اور آزاد سینیٹر فیصل واوڈا کی …

Read More »

سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاست عہدوں سے نہیں کی جاتی، سیاست اللہ کی مخلوق کو راضی کرنے کا نام ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت اتحادی جماعتوں سے مل کر معاشی بحالی کی کوشش کر رہی ہے۔ …

Read More »

پی پی133، دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب

شاہ کوٹ (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد نے 44 ہزار 323 ووٹ حاصل کیے جب کہ آزاد امیدوار میاں عاطف نے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔ امیر مقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر امیر مقام کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزير امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا خطرہ ہے۔ وزیراعلی علی امین گنڈاپور اور اسپیکر صوبائی اسمبلی اپنے حلف کی خلاف …

Read More »

نوازشریف صاحب کے خلاف سازش میں مخصوص ججز کا کردار نہیں بھلایا جاسکتا، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) ن لیگ کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ رانا شمیم صاحب نے نوازشریف صاحب کے کیس کے حوالے سے ایک خط لکھا تھا اس وقت یہی جج صاحب تھے جنہوں نے کہا کہ ہوہی نہیں سکتا میرے جج کو کوئی دباؤ میں لائے۔ نوازشریف صاحب …

Read More »