Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

وزیراعلیٰ مریم نواز خود مارکیٹ میں جا کر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز خود مارکیٹ میں جا کر صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں۔ لاہور میں صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کیلئے …

Read More »

حمزہ شہباز کی کامیابی کیخلاف درخواست مسترد

حمزہ شہباز

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف عالیہ حمزہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 118 لاہور سے حمزہ شہباز کی کامیابی کے خلاف عالیہ حمزہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے تحریری حکم نامہ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے ٹکٹ تقسیم کرنا شروع کر دیے

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے ٹکٹ تقسیم کرنا شروع کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کی جانب سے پرویز رشید کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی۔ نواز شریف کے دیرنیہ ساتھی ناصر بٹ کو بھی کاغذات نامزدگی …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کا اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے اوورسیز پراپرٹی ٹرانسفر سروس کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے پراجیکٹ پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعلی نے پنجاب میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے پلان طلب …

Read More »

تحریک انصاف جمہوری عمل کا حصہ بن رہی ہے جو مثبت قدم ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف جمہوری عمل کا حصہ بن رہی ہے جو مثبت قدم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا کی وزیراعظم سے ملاقات میں خوش اسلوبی سے معاملات زیر بحث آئے، ملاقات خوشگوار …

Read More »

این اے 81 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی، ن لیگ کو قومی اسمبلی کی ایک اور سیٹ مل گئی

مسلم لیگ ن

گوجرانوالہ (پاک صحافت) گوجرانوالہ کے حلقہ این اے 81 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں مسلم لیگ (ن) کے اظہر قیوم ناہرہ کامیاب قرار پائے۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر کے مطابق اظہر قیوم ناہرہ ایک لاکھ 10 ہزار 57 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پی ٹی آئی …

Read More »

پیپلزپارٹی کے 4، ن لیگ اور جے یو آئی کا ایک ایک سینیٹر منتخب

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ کی خالی 6 نشستوں کے لیے ضمنی انتخاب ہوا جس میں سے 4 پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے ایک ایک نشست جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی نشست پر حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی اپنی …

Read More »

خواجہ آصف نے وزیر دفاع کا چارج سنبھال لیا

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے وزیر دفاع اور دفاعی پیداوار کا چارج سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع پہنچنے پر سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان نے خواجہ محمد آصف کا استقبال کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر کو وزارتوں …

Read More »

ریاست مدینہ کے دعویدار نے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

سیالکوٹ (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار نے نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن پنجاب راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ 25 کروڑ عوام کو علم ہونا چاہئے کہ مہنگائی کے ہم ذمہ …

Read More »

عمران خان کیخلاف عدالتی فیصلے الیکشن میں ان کیلئے فائدہ مند ثابت ہوئے۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدالتی فیصلے الیکشن میں ان کیلئے فائدہ مند ثابت ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ الیکشن میں ہم پنجاب سے واضح اکثریت لیتے نظر …

Read More »