Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی مریم نواز سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی نامزد وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ کے عہدے پر نامزدگی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تاریخ …

Read More »

ہم ہمیشہ مولانا سے رہنمائی لیتے ہیں اور لیتے رہیں گے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہم ہمیشہ مولانا سے رہنمائی لیتے ہیں اور لیتے رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، ملاقاتوں کا …

Read More »

قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سیاسی نہیں بلکہ قومی مفادات ترجیح ہیں، ایم کیو ایم، ن لیگ ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے ان کی رہائش گاہ پر ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی صورتحال …

Read More »

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن بحال

ن لیگی امیدوار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز بحال کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر 11 جنوری کو کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز معطل کیے تھے تاہم جمعے کے روز معطل کیے گئے نوٹیفکیشز …

Read More »

پی ٹی آئی نے ہمارے خلاف پروپیگنڈہ کیا تھا۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے پروپیگنڈہ کیا تھا، ہائیکورٹ انتخابی شکایات سننے کی مجاز نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حلقوں سے متعلق …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سیاست کرنے کی بجائے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیاست کرنے کی بجائے ملک کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) کو خط لکھنے …

Read More »

عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنےکا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد بیرونی مداخلت شامل کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی قیدی جیل میں بیٹھ کر آئی ایم ایف کو خط لکھ …

Read More »

اتحادی جماعتیں کم ہیں، اتحاد بہتر چلے گا۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتیں کم ہیں، اتحاد بہتر چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ماضی میں ہمارا آپسی اشتراک بھی اتنا اچھا نہیں تھا لیکن یہ اتحاد بہتر چلے گا کیونکہ …

Read More »

مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پی کو سندھ کی گورنر شپ کی یقین دہانی کرادی

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم پی کو سندھ کی گورنر شپ کی یقین دہانی کرادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے ایم کیو ایم پی قیادت کو بتایا کہ وہ گورنر سندھ کی نشست کے لیے ایم کیو ایم پی کے نامزد کردہ کسی …

Read More »