Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

مریم نواز کی حکومت سے فتنے کی سیاست ختم ہوجائے گی، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت کے دن جیسے جیسے آگے جائیں گے ویسے ویسے عمران خان اور اس فتنہ فساد پارٹی کی سیاست ختم ہوتی جائے گی کیونکہ پنجاب کے عوام اچھا برا جانتے ہیں۔

Read More »

انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انشاء اللہ یہ حکومت معیشت کو ٹھیک کرے گی، معیشت سے سارے معاملات جڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ آمد پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے صدر مملکت سے بے معنی مطالبہ کیا۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

لاہور (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے صدر مملکت سے بے معنی مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا صدر مملکت سے سزائیں معاف نہ کرنے کا بہادرانہ مطالبہ بے …

Read More »

پنجاب کی 16 رکنی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی

پنجاب کابینہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں نومنتخب حکومت کی سولہ رکنی کابینہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متوقع پنجاب کابینہ میں ن لیگ کے 14، استحکام پاکستان پارٹی اور ق لیگ کا ایک، ایک وزیر شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ میں ن لیگ سے …

Read More »

فیصل ووڈا کو اپنی دماغی حالت کامعائنہ کرانا چاہئے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ فیصل ووڈا کو اپنی دماغی حالت کامعائنہ کرانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا کے بیان کے جواب میں مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا کہ فیصل ووڈا کو اپنی دماغی حالت کا معائنہ کرانا چاہئے، واوڈا خود …

Read More »

صدر ایک بار پھر آئین شکنی کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صدر مملکت ایک بار پھر آئین شکنی کرنا چاہ رہے ہیں۔ 21 دن کے بعد اجلاس بلانے کا اختیار صدر کے پاس نہیں رہا، آرٹیکل 91 بہت واضح ہے کہ الیکشن کے بعد 21 …

Read More »

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کو ملتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلہ نہ کرنے کا شور مچاتے ہیں، پھر خود ہی التوا مانگتے ہیں، مخصوص نشستیں آئین کے مطابق صرف اُن جماعتوں کو ملتی ہیں جو کامیاب ہوکر پارلیمان میں آئیں۔ …

Read More »

عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) نئی وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کام کا آغاز کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عوام کے مسائل کا فوری حل چاہیے۔ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی زیرِ صدارت دربار ہال سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا، جہاں انہیں محکموں کی کارکردگی سے متعلق …

Read More »

مریم نواز نے اپوزیشن کو ایوان میں بلانے کیلئے خیرسگالی کا مظاہرہ کیا۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز نے اپوزیشن کو ایوان میں بلانے کیلئے خیرسگالی کا مظاہرہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا اپوزیشن کا حق تھا، مریم نواز نے انہیں ایوان میں بلانے کیلئے خیرسگالی …

Read More »

سب کی وزیراعلی ہوں، دل میں کسی کیلئے کوئی بدلے کا جذبہ نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب کی وزیراعلی ہوں، دل میں کسی کے لیے کوئی بدلے کا جذبہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی سے پہلا خطاب کرتے ہوئے نومنتخب وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ سب سے پہلے منتخب ہونے پر اللہ کا شکر …

Read More »