Tag Archives: مسلمان

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر اور جرائم تشویش کا باعث ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور جرائم بڑھتی ہوئی تشویش کا باعث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے او آئی سی وزراء اطلاعات کانفرنس کے 12 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عالم اسلام میں اتحاد کے فرائض

جھان

پاک صحافت آج دنیا کی 24% سے زیادہ آبادی تقریباً دو ارب مسلمانوں پر مشتمل ہے جو دنیا کے براعظموں کے مختلف حصوں میں رہتے ہیں اور ان میں سے زیادہ تر ایشیا میں رہتے ہیں جن کی 60% آبادی ہے۔ 2017 سے پہلے مختلف ذرائع میں شائع ہونے والے …

Read More »

مسلمان کی شناخت یہی ہونی چاہیے کہ وہ فلسطین کی آزادی کی بات کرے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ مسلمان کی شناخت یہی ہونی چاہیے کہ وہ فلسطین کی آزادی کی بات کرے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں رحمۃ اللعالمین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ رسول اللہ تمام کائنات …

Read More »

اسرائیل کا ہدف قدس کے اسلامی تشخص کو تباہ کرنا ہے۔ حماس

حماس

بیت المقدس (پاک صحافت) حماس کے ایک اہم رکن کا کہنا ہے کہ غاصبانہ قبضے کا مقصد شہر قدس اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اور جرائم کا ارتکاب کرکے فلسطین میں اصل اسلامی تشخص کو تباہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حماس کے اہم رہنما محمود الزھار نے ذرائع …

Read More »

ہمیں لڑائی جھگڑے ختم کرکے امن کو آگے بڑھانے چاہیے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

کرتارپور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں لڑائی جھگڑے ختم کرکے امن کو آگے بڑھانے چاہیے، تمام اقلیتوں کی حفاظت کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کرتارپور میں سکھ یاتریوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

امریکیوں کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ دباؤ اور پابندیاں انھیں نمایاں کر دیں گی: ایران

وزیر خارجہ

تھران {پاک صحافت} وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ امریکیوں کو یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ پابندیاں اور دباؤ ڈال کر وہ ایران سے چھین سکتے ہیں۔ یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کمشنر جوزف بوریل نے ابھی حال ہی میں ایک تجویز پیش کی ہے اور ایران …

Read More »

یتیموں، بیواوں اور ناداروں کی مدد کرکے ہم عید کا حق ادا کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یتیموں، بیواوں اور ناداروں کی مدد کرکے ہم عیدالاضحی کے عظیم دن کا حق ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ …

Read More »

اسلامی ممالک سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بڑی طاقت نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جب افریقہ سے برصغیر تک تمام مسلمان متحد ہوجائیں تو اسلامی ممالک سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بڑی طاقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے جاری کردہ …

Read More »

امریکہ اور مغربی دنیا اسلام کے خاتمے کے درپے ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آج امریکہ اور مغربی دنیا اسلام کے خاتمے کے درپے ہے، ہمیں اس بات کی طرف توجہ دینی چاہئے اور ملکی سالمیت کا تحفظ کرنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک تقریب …

Read More »

بلڈوزر پر سوار بھارت کا مستقبل، مسلمانوں کو کیسی سزا دی جا رہی ہے؟

بلڈوزر

نئی دہلی {پاک صحافت} گزشتہ چند مہینوں کے دوران، بھارتی ریاستوں میں سرکاری اداروں اور عملے نے، وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت میں، مسلمانوں کو گھروں، دکانوں اور ان کے کاروبار کی جگہوں پر بلڈوز کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ صرف مسلمانوں کے حکومت …

Read More »