Tag Archives: متحدہ عرب امارات

دکانوں میں اسرائیلی مصنوعات کی موجودگی پر کویتی عوام کا احتجاج

اسرائلیل مصنوعات

دوحہ {پاک صحافت} متحدہ عرب امارات سے آنے والی درآمدات میں اسرائیلی مصنوعات کی شمولیت کی دریافت پر کویت کی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویت کے سماجی کارکنان نے اسرائیلی ساختہ مصنوعات کی مقامی مارکیٹ میں موجودگی کی ایک …

Read More »

امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد المکتوم نے 75 سال میں لی آخری سانس

حمدان راشد المکتوم

دوحہ (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کے وزیر خزانہ حمدان بن راشد المکتوم انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 75 برس تھی۔ عرب نیوز کے مطابق حمد بن راشد المکتوم دبئی کے نائب حکمران بھی تھے۔ وہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد …

Read More »

یمن میں جنگ بندی کے فارمولے کا امارات نے کیا خیر مقدم

امارات

دوحہ (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے یمن میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب کی طرف سے پیش کردہ امن منصوبے کا خیر مقدم کیا ہے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے کہاہے کہ ’برادر ملک سعودی عرب …

Read More »

رمضان کے دوران کورونا سے بچاؤ کے لیے امارات میں ہوں گے نئے اقدامات

رمضان

دوحہ {پاک صحافت} متحدہ عرب امارات نے رمضان کے دوران  کورونا کا پھیلاو روکنے کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ مساجد میں تراویح کی اجازت ہوگی تاہم عشا کی نماز اور تراویح کا دوارنیہ تیس منٹ پر مشتمل ہوگا جبکہ خواتین کے مصلے بند رکھے جائیں گے۔  رمضان …

Read More »

نیتان یاہو کا دعوی: ۸ میں سے ہم نے 4 ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کر لئے ہیں باقی کے ساتھ کرنے والے ہیں

نیتان یاہو

بیت المقدس {پاک صحافت} اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل مزید 4 ممالک کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا پروگرام رکھتا ہے۔ اسرائیل کے وائے نیٹ ٹیلی ویژن چینل کے لئے  انٹرویو میں انہوں نے ایجنڈے کے موضوعات  پر بات کی۔ نیتان یاہو  نے، …

Read More »

سعودی عرب دنیا میں اسلحہ خریدنے والوں میں سرفہرست

ہتھیار

تہران {پاک صحافت} یمن میں جنگ اور شام اور عراق میں دہشت گردوں کی حمایت جاری رکھنے کے ساتھ ہی حالیہ برسوں میں سعودی رہنما دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ خریدار بن چکے ہیں۔ جبکہ امریکہ نے سب سے بڑے اسلحہ بیچنے والے کی حیثیت سے اپنے حریفوں سے …

Read More »

متحدہ عرب امارات کا نیتان یاہو نے دورہ کیا منسوخ، وجہ ہے یہ

نیتان یاہو

ابوظبی(پاک صحافت) اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ایک بار پھر منسوخ ہو گیا ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے آج کے روز ابوظبی پہنچنا تھا، جہاں انہوں نے ابوظبی کے ولی عہد اور اماراتی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کرنا …

Read More »

نیتان یاہو کا انتخابات سے پہلے متحدہ عرب امارات کا دورہ

نیتان یاہو

بیت المقدس {پاک صحافت} فلسطین پر اپنا حق جتانے والے اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کل متحدہ عرب امارات کے پہلے سرکاری دورہ پر روانہ ہوں گے ۔ اسرائیل کے مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران نیتان یاہو، ولیعہد پرنس محمد بن زید کے …

Read More »

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ایک اور نیا معاہدہ طے پاگیا

اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ایک اور نیا معاہدہ طے پاگیا

ابوظہبی (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان مالیاتی تعاون کے شعبے میں ایک نئی مفاہمت پر دستخط کئے گئے ہیں۔ ابوظہبی میڈیا آفس نے بدھ کے روز ٹویٹر پر کہا کہ ابوظبی سیکیورٹیز ایکسچینج نے تل …

Read More »

یمن میں سعودی دہشت گردی کے خلاف شدید مظاہرے، امریکہ اور سعودی عرب کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

یمن میں سعودی دہشت گردی کے خلاف شدید مظاہرے، امریکہ اور سعودی عرب کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی

صنعا (پاک صحافت) یمن میں سعودی دہشت گردی کے خلاف شدید مظاہرے کیئے گئے جن میں امریکہ اور سعودی عرب کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یمنی عوام نے سعودی اتحاد کی جانب سے 6 برسوں سے جاری ملک کے محاصرے کے خلاف متعدد شہروں میں …

Read More »