Tag Archives: متحدہ عرب امارات

یو اے ای سے ایک طالب علم فلسطین کی حمایت کے جرم میں ملک بدر

یو اے ای

(پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کے ایک طالب علم کو فلسطین کی حمایت میں نعرے لگانے پر ملک سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ایک طالب علم کو نیویارک یونیورسٹی ابوظہبی برانچ میں اپنی گریجویشن تقریب میں “فلسطین آزاد ہے” کا نعرہ لگانے پر ملک …

Read More »

وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے فون پر گفتگو، عید کی مبارکباد دی

شہبازشریف یو اے ای

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے یو اے ای کے صدر سے فون پر گفتگو کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے فون پر گفتگو کی۔ وزیراعظم نے اس موقع …

Read More »

پاکستانی سیاست دان: برکس ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کا ایک پلیٹ فارم ہے

پاکستانی

پاک صحافت پاکستان کے سینئر سیاستدان اور اس ملک کی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سابق چیئرمین نے کثیرالجہتی کو فروغ دینے اور طاقت کے نقطہ نظر کی مخالفت کرنے کے لیے برکس گروپ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا: برکس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس …

Read More »

وزیراعلی مریم نواز اور نوازشریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات

نواز شریف مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں متحدہ عرب امارات کی سرمایہ کاری کے اعلان کو سراہا گیا۔ وزیراعلی مریم …

Read More »

اردن اور متحدہ عرب امارات کی صیہونی حکومت کی یروشلم کی تاریخی حیثیت کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر تاکید

اردن متحدہ عرب امارات

(پاک صحافت) اردن اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں “فلیگ مارچ” کی مذمت کرتے ہوئے، صیہونی حکومت کی جانب سے بیت المقدس کی قانونی اور تاریخی حیثیت کی پاسداری کی ضرورت پر زور دیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ …

Read More »

امارات کا پاکستان پر ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کیے جانے کا امکان

متحدہ عرب امارات

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستان پر ایک ارب ڈالر کا قرض رول اوور کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالر کا قرض پہلے ہی جنوری میں ایک سال کے لیے روول اوور کیا جاچکا ہے، جس …

Read More »

طالبان اور متحدہ عرب امارات کا اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور

طالبان

پاک صحافت افغانستان کی نگراں حکومت کے حکام نے متحدہ عرب امارات کے صدر کے ساتھ ملاقات میں اقتصادی تعلقات کے فروغ اور افغانستان کی تعمیر نو میں تعاون پر تاکید کی۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان کی نگراں حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایکس سوشل …

Read More »

چینی صدر: ہم آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں

چین

پاک صحافت بیجنگ میں چین عرب تعاون فورم کے وزارتی اجلاس کے افتتاح کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ ہم آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں اور اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ عرب ممالک کے ساتھ تعاون کے لیے …

Read More »

روٹی مزید سستی ہوگی، اماراتی سرمایہ کاری پر مریم نواز کا ردعمل

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات کی پاکستانی میں سرمایہ کاری کے اعلان پر اب مریم نواز کی جانب سے بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا یو اے ای کی جانب سے دس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ مریم …

Read More »

متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی یقین دھانی

متحدہ عرب امارات

ابوظہبی (پاک صحافت) متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر مختص کردیے ہیں۔ اماراتی سرکاری خبر ایجنسی وام کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پاکستان میں اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر مختص کرنےکا اعلان کیا …

Read More »