Tag Archives: لندن

سابق وزیر اعظم نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف دبئی سے سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔  خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کا سعودی عرب …

Read More »

نواز شریف کا آئندہ چند روز میں سعودی عرب جانے کا امکان

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف آئندہ چند روز میں سعودی عرب جائیں گے۔ شریف فیملی کے ذرائع کے مطابق نواز شریف سعودی عرب میں تقریباً ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں نواز شریف کی …

Read More »

فلسطین کے حامی لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے

فلسطینی حامی

پاک صحافت برطانوی عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد لندن میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے جمع ہوئے اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں اور اسرائیل کے فیصلے کے خلاف احتجاج میں “مرگ بر اسرائیل” کے نعرے لگا کر اپنے غصے کا اظہار کیا۔ …

Read More »

ن لیگ یا نواز شریف سے کوئی اختلافات نہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرے ن لیگ یا نواز شریف سے کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

لندن میں نواز شریف سے شاہد خاقان عباسی کی ملاقات

نواز شریف شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حسن نواز کے دفتر میں نواز شریف سے ملاقات کیلئے پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

یونان کشتی حادثے میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ملوث افراد کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

وزیراعظم کل دورہ فرانس اور انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کل دورہ فرانس اور انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے ،لندن میں نوازشریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل دورہ فرانس اور انگلینڈ کیلئے روانہ ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف لندن میں ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف …

Read More »

انگریز حکمرانوں کو انتخابات کے موقع پر ناراض کرائے داروں کی بغاوت کا خوف

انگلش

پاک صحافت رہائش کی قیمتوں اور کرایوں میں نمایاں اضافہ خاص طور پر انگلینڈ میں لندن میٹروپولیٹن ایریا میں حکومت کی پالیسیوں کے خلاف بے اطمینانی اس طرح بڑھی ہے کہ حکمران قدامت پسند بیلٹ باکس میں کرایہ داروں کی بغاوت اور انتخابات میں شکست سے پریشان ہیں۔ پاک صحافت …

Read More »

الیکشن کی تیاری کریں، نوازشریف نے کارکنوں کو ہدایت جاری کردی

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارکنوں نے بڑی ثابت …

Read More »

مسلم لیگ (ن) فرانس کے وفد کی نوازشریف سے لندن میں ملاقات

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے صدر میاں محمد حنیف کی قیادت میں ایک وفد نے پارٹی کے قائد میاں محمد نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وفد نے میاں نواز شریف کو فرانس میں پارٹی کی تنظیمی صورتحال سے آگاہ …

Read More »