Tag Archives: لاہور

اب 90 دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ اب 90 دن میں الیکشن ہونے ضروری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما حسن مرتضی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے نئی مردم شماری کی منظوری دی لیکن حلقہ بندیاں ضروری نہیں، …

Read More »

ڈراموں میں ڈانس کرنے والوں پر سزائیں اور جرمانے ہوں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ ڈراموں میں ڈانس پر پابندی ،خلاف ورزی پر سزائیں اور جرمانے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ڈرامہ ایکٹ میں ترامیم متعارف کروا رہی ہے، ڈراموں میں ڈانس …

Read More »

انتخابات فروری 2024 سے آگے نہیں جائیں گے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ انتخابات فروری 2024 سے آگے نہیں جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ 2018 سے 2022 کے درمیان پاکستان غیرمعمولی دور سے گزرا، اس تبدیلی کے اثرات بہت دیر سے جائیں گے۔ سوشل …

Read More »

لاہور سے القاعدہ کے دو اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد گرفتار

دہشتگرد

لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سے القاعدہ کے دو اہم کمانڈر کاشان اور حسن کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ دہشت گردوں سے بارودی مواد، …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کا آئندہ عام انتخابات میں جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آئندہ عام انتخابات میں جارحانہ انداز اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں پارٹی کے مرکزی قائدین کے اجلاس میں انتخابات میں جارحانہ انداز اپنانے اور اس سلسلے میں انتخابی مہم میں اداروں کے بجائے چند اہم شخصیات کو …

Read More »

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ ایرانی سفیر

رضا امیری مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ …

Read More »

مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مریم نواز نے …

Read More »

چیف جسٹس کو جواب دینا ہوگا یا منہ چھپا کر زندگی گزارنی پڑے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کو جواب دینا ہوگا یا منہ چھپا کر زندگی گزارنی پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے ایک بیان میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ جواب …

Read More »

دریائے ستلج نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، 500 سے زائد دیہات میں پانی داخل

سیلاب

لاہور (پاک صحافت) دریائے ستلج کے سیلابی ریلے نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، 500 سے زائد دیہات میں پانی داخل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج بپھرنے سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی ہے، 583 دیہات میں پانی داخل ہوچکا ہے جس کی وجہ سے …

Read More »

پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی طلبی کیلئے وفاق کو سمری بھجوادی

فوج

لاہور (پاک صحافت) ایشیا کپ کی سکیورٹی کے لیے نگران پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی طلبی کے لیے وفاق کو سمری بھجوادی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے فوج اور رینجرز کی طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی ہے۔ وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد فوج اور …

Read More »