Tag Archives: قربانی

پاکستان ہرقسم کی جارحیت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یوم دفاع کے موقع اپنے پیغام میں کہا کہ یہ وہی دن ہے کہ جس دن پاک فوج نے دنیا کو یہ واضح پیغام دیا کہ پاکستان ہر قسم کی جارحیت کو شکست دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں، نگراں وزیرِ اعظم

مظفرآباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا کہ ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ شہداء اللہ کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے حوالے …

Read More »

آج ایک بار پھر 6 ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک بار پھر اسی طرح پاکستان کے لئے ایک ہونے کی ضرورت ہے ، آج ایک بار پھر چھ ستمبر کے جذبے، اتحاد …

Read More »

پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کیلئے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج پاکستان کی سیکیورٹی کے لیے جانوں کی صورت میں بڑی قیمت ادا کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  برطانوی …

Read More »

عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے، آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

راشد منہاس شہید کا 52 واں یوم شہادت

کراچی (پاک صحافت) کم عمر ترین شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 52 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ راشد منہاس شہید 20 اگست 1971 کو سجاول کے گوٹھ احمد شاہ میں شہید ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا …

Read More »

جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو نہیں بھولنا چاہیے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) یوم آزادی پر اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ جشن آزادی کے پُرمسرت موقع پر ہمیں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کشمیریوں اور فلسطینیوں کو آزادی کی …

Read More »

منافرت پھیلانے کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا ہو گا،  صدر مملکت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ منافرت پھیلانے کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا ہو گا، محبت کو فروغ دینے کے لیے اسلام واحد راستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاستدان اور اسٹیک ہولڈرز درگزر …

Read More »

افواج پاکستان اور عوام میں دراڑیں ڈالنے کی دشمن قوتوں کی کوششیں ناکام بنائیں گے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان کی مسلح افواج نے76ویں یوم آزادی پرقوم کو مبارکباد دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ افواج پاکستان اور عوام میں دراڑیں ڈالنے کی دشمن قوتوں کی کوششیں ناکام بنائیں گے۔مسلح افواج عوام کی حمایت سے وطن عزیز کی سالمیت اور امن کا …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا۔  اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ آرمی آڈیٹوریم میں شہداء اور …

Read More »