Tag Archives: عالمی دن

خواتین کو بااختیار بناکر قومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ خواتین کو بااختیار بناکر قومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے جاری پیغام میں کہا کہ ملکی تعمیر و ترقی کے لیے ہر …

Read More »

شیری رحمٰن کی فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمٰن نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا کہ آج ایک طرف دنیا انسانی حقوق کا عالمی …

Read More »

اسرائیلی جرائم فلسطینیوں کی مزاحمت کو کبھی نہیں روک سکیں گے

پاکستان

پاک صحافت فلسطین کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر نے اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جبری بے گھری کو روکنے کے لیے عالمی برادری سے اقدام اٹھانے کا مطالبہ کیا اور کہا: “جرائم۔ صیہونی حکومت آزادی اور …

Read More »

صدر کا ذہنی صحت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

صدر مملکت عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم ’ذہنی صحت ایک عالمی انسانی حق ہے‘ کے عنوان سے عالمی دن منا رہے ہیں۔ …

Read More »

ماحولیات کی بہتری انسانوں کی اجتماعی بقا کا مسئلہ ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ماحولیات کی بہتری انسانوں کی اجتماعی بقا کا مسئلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بائیو ڈائیورسٹی کا تحفظ نوجوان نسل اپنی زندگی کا مشن بنائیں، کاربن فٹ پرنٹ میں کمی …

Read More »

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اظہار رائے کی آزادی کے حامی تھے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر سماجی رابطے …

Read More »

طالبان نے افغان خواتین کو مبارکباد دی

طالبان

پاک صحافت طالبان نے 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن پر افغانستان کی خواتین کو مبارکباد دی۔ افغانستان سے موصولہ خبر کے مطابق طالبان حکومت نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر افغان خواتین کو مبارکباد دیتے ہوئے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ …

Read More »

حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ حق کے حصول کی جنگ لڑنے والی خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں۔ شازیہ مری نے کہا کہ پاکستانی عورت بے شمار مسائل سے دوچار ہے، خواتین کو باوقار مقام اور روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہماری …

Read More »

تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں، شیری رحمٰن

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ تمام اہل وطن سے گزارش ہے آج کے دن سے متعلق تعصبات سے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جرات مند، محنتی اور بہادر عورتوں سمیت دنیا بھر کی عورتوں کو آج کا …

Read More »

خواتین کی خدمات کے آج اعتراف کا دن ہے، وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خواتین کا عالمی دن بین الاقوامی سطح پر خواتین کے معاشرے میں کلیدی کردار کو پہچاننے اور انسانی تہذیب کے ارتقاء میں انکی خدمات کے اعتراف کا دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ انسانی معاشرے …

Read More »