Tag Archives: طیارہ

پاکستان کیجانب سے پہلا امدادی طیارہ کابل پہنچ گیا

امدادی سامان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی جانب سے امدادی سامان لے کر پہلا طیارہ کابل پہنچ گیا ہے۔ امدادی سامان میں خوراک اور ادویات کی بڑی مقدار موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ امداد لے کر کابل پہنچ گیا۔ …

Read More »

پی آئی اے کا طیارہ 83 لاکھ میں نیلام

پی آئی اے

گلگت (پاک صحافت) پی آئی اے نے گلگت ایئرپورٹ پر موجود اپنا خراب طیارہ 83 لاکھ روپے میں نیلام کردیا ہے۔ جسے پاکستانی تاجر نے خرید لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ترجمان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کا ناکارہ اے ٹی آر طیارہ 83 لاکھ روپے …

Read More »

افغانستان سے غیرملکی فورسز کا پہلا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

نیٹو فورسز اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) افغانستان سے غیرملکی فورسز کا پہلا طیارہ پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ جس میں نیٹو کے فورسز کی بڑی تعداد موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو ایس ایئر فورس کی پرواز FEVER 11 افغانستان سے غیر ملکی باشندوں اور افغانی شہریوں کو …

Read More »

مزید دس لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئیں

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا بھر میں اس وقت کورونا وائرس سے بچاو کے لئے ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں بھی شہریوں کو کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرون ملک سے مزید دس لاکھ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ جنہیں شہریوں کو مفت میں …

Read More »

بجلی سے اڑنے والا طیارہ متعارف

بجلی والا طیارہ

نیویارک (پاک صحافت) سائنسدانوں کی جانب سے  فیول پر چلنے والے طیاروں کے بعد اب بجلی سے چلنے والا طیارہ بھی متعارف کر دیا گیا ہے،  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈکسفورڈ میں امپیریل وار میوزیم میں واقع فارادائر کمپنی کا ہدف ہے کہ 2026 تک یہ بائیو …

Read More »

بھارتی جنگی جہاز تباہ، پائلٹ ہلاک

بھارتی جنگی جہاز

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کا ایک جنگی جہاز گرکر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز کا پائلٹ بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ اس سے قبل بھی بھارت کے متعدد جنگی جہاز اسی طرح گرکر تباہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ایک اور جنگی طیارہ مگ …

Read More »

2 سال قبل 27 فروری کو بھارت کو دیئے گئے سرپرائز پر فواد چوہدری کا بڑا بیان

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) 2 سال قبل سال2019 میں27فروری کو ہونے والے پاک فضائیہ کے تاریخی اور عظیم کارنامے پر وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بڑا بیان دیتے ہوئے واقعے سے متعلق کتاب لکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ …

Read More »

چین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ کل پاکستان پہنچ جائے گی

اسلام آباد (پاک صحافت) چین سےعالمی وبا کورونا کی ویکسین کی پہلی کھیپ لے کر پاکستان ایئرفورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ  5 لاکھ ڈوز لے کر اسلام آباد پہنچ گیاہے جسے کل کورونا ویکسین لانے کے لئے چین روانہ کیا گیا تھا۔ کچھ دنوں میں ویکسی نیشن کا …

Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچ جائے گی

کورونا ویکسین

اسلام آباد (پاک صحافت) بالآخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں، سرکاری حکام کے مطابق کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کے روز پاکستان پہنچ جائے گی۔ زرائع کے مطابق چینی وزارت خارجہ اور چینی سفارت خانے نے پی آئی اے کو کورونا ویکسین لے جانے کے لئے گرین سگنل …

Read More »

نالائقوں اورنااہلوں کی وجہ سے آج ملک کی جگ ہنسائی ہو رہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی بین الااقوامی پاپندیاں، کبھی پاکستان ہائی کمیشن کے اثاثے منجمد اور کبھی قومی ائیرلائن کا طیارہ ضبط، شرم آنی چاہیے۔ تفصیلات کے …

Read More »