Tag Archives: طلباء

برطانوی اسکولوں میں فلسطینی کاز کی حمایت کا کلچر پھیلنے کا خدشہ

فلسطین

پاک صحافت انگلینڈ میں ایک دائیں بازو کے تھنک ٹینک نے اسرائیل مخالف مظاہروں میں طلباء کی شرکت اور ملک کی نوجوان نسل میں فلسطینی کاز کی حمایت کے کلچر کو پھیلانے کے بارے میں اشتعال انگیز رپورٹ شائع کرکے خبردار کیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، دائیں بازو کے …

Read More »

ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) ورچوئل یونیورسٹی اور نیوٹک کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ اس تقریب میں نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا کہ ورچوئل یونیورسٹی آن لائن فنی تعلیم عام کرنے …

Read More »

طلباء کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کو درپیش چیلنجز کا پتہ لگائیں۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ طلباء کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کو درپیش چیلنجز کا پتہ لگائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کا سالانہ کانووکیشن یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس …

Read More »

نگراں وزیرِ اعظم آج اورومچی میں مصروف دن گزاریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین کے شہر اورومچی پہنچ گئے، جہاں  آج وہ مصروف دن گزاریں گے۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ سنکیانگ یونیورسٹی کا دورہ بھی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ چین کے شہر اورومچی پہنچ …

Read More »

پاکستان کا امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے، انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ  پاکستان کا امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکوں میں مختلف امور پر اتفاق اور اختلاف بھی رہتا ہے، ہم منفی توانائیوں پر یقین نہیں رکھتے۔ انہوں نے یہ بھی …

Read More »

عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے، آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

‏میرٹ پر بچوں کے وظائف کے لیے 10 کروڑ روپے کا اعلان کررہا ہوں، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا اسلام آباد نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مرکزی کیمپس کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرٹ پر بچوں کے وظائف کے لیے 10 کروڑ روپے کا اعلان کررہا ہوں جو آئندہ ہفتے تک یونیورسٹی کو دیے …

Read More »

پاک امریکا تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں، مسعود خان

(پاک صحافت) امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات مستحکم ہو رہے ہیں۔ مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاک امریکا تعلقات کے مستقبل سے پُر امید ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے اپنا کنونشن میں شرکت …

Read More »

طالبان: انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے کے الفاظ جھوٹ اور منفی پروپیگنڈا ہیں

طالبان

پاک صحافت اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے رچرڈ بینیٹ کی جانب سے خواتین کے خلاف 50 پابندیوں کے احکام کے نفاذ کے بارے میں ردعمل میں طالبان کے ترجمان نے کہا: افغانستان کی صورتحال کے بارے میں رچرڈ بینیٹ کے الفاظ موافق نہیں ہیں۔ حقیقت کے ساتھ …

Read More »

وزیراعظم کا ملک بھر کے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے ایک لاکھ طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں ٹیلی اسکول پاکستان ایپلی کیشن کا افتتاح کردیا ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ تعلیم …

Read More »