Tag Archives: ضمانت

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی جانب سے درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جسے آئندہ چند دنوں میں سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور …

Read More »

حماس نے صیہونیوں کو غیرقانونی صیہونی آبادکاری سے نکالنے پر مغربی کنارے کے فلسطینیوں کی تعریف کی

غیر قانونی آبادکاری

غزہ {پاک صحافت} حماس نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبیل صبیح میں غیر قانونی طور پر آباد صہیونیوں کو بے دخل کرنے کے لئے مزاحمت کی تعریف کی ہے ، اور اسے ایک نیا اور قابل اہم کارنامہ قرار دیا ہے۔ نابلس کے جنوب میں واقع بیٹا نامی قصبے …

Read More »

خواجہ آصف کوٹ لکھپت جیل سے رہا، لیگی کارکنوں کا استقبال

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر لیگی کارکنوں کی جانب سے ان کا بھرپور استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گزشتہ کئی ماہ سے قید مسلم لیگ …

Read More »

خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق لاہورکی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ لاہور …

Read More »

عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کرلی

شہباز شریف حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی سیشن کورٹ نے شوگر اسکینڈل میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے درخواست دی کہ ایف آئی اے انہیں …

Read More »

دہلی پولیس کی اپیل کے بعد بھی سپریم کورٹ نے تین طلبا کارکنوں کی ضمانت برقرار رکھی

دہلی پولس اور سپریم کورٹ

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کے سپریم کورٹ نے دہلی فسادات کے معاملے میں تین ملزم طلباء کارکنوں کو ضمانت دینے کے لئے ہائی کورٹ کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ دہلی فسادات کیس کے تین ملزموں کو ضمانت دینے کے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف عدالت نے جمعہ …

Read More »

ن لیگ کیلئے بڑی خوشخبری، اہم رہنما جیل سے رہا

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف جیل سے رہا ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد ن لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف کو آج ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا …

Read More »

جاوید لطیف کے ضمانتی مچلکے جمع، عدالتی عملہ روبکار لے کر جیل روانہ

جاوید لطیف

لاہور(پاک صحافت) پاکستا ن مسلم لیگ ن کے سینئررہنما و رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے ضمانتی مچلکے سیشن کورٹ لاہور میں جمع کرا دیئے گئے ہیں، جس کے بعد عدالتی عملہ روبکار  لے کر جیل روانہ ہو چکا ہے۔  یاد رہے کہ گزشتہ روز سیشن کورٹ لاہور نے لیگی …

Read More »

جاوید لطیف کی رہائی پر مریم نواز کا پیغام

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی ضمانت منظور ہونے پر ایک پیغام میں انہتائی خوشی کا اظہار کیا ہے، مریم نواز کا کہنا ہے کہ  اگر کامیابی حاصل کرنا ہے تو حق گوئی اور بہادری ہی نسخہ …

Read More »

لیگی رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت منظور

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) لاہور سیشن کورٹ کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کی رہائی کے لئے سیشن کورٹ لاہور نے دو، دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے …

Read More »