Tag Archives: ضمانت

نیب خیالی مقدمات بناکر حکومت مخالفین کو ہراساں کرتا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی  کی ترجمان شازیہ مری نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیب خیالی مقدمات بناکر حکومت مخالفین کو ہراساں کرتا ہے۔  شازیہ مری کا کہنا ہے کہ نیب کو پولیٹیکل انجیئرنگ کیلئے بنایا گیا تھا، لیکن …

Read More »

شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی درخواست ضمانت مسترد

آریان خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کے صاحبزادے آریان خان کی درخواست ضمانت عدالت نے مسترد کر دی۔ تاہم عدالت نے ان کے وکیل سے ضمانت کے لیے دوسری درخواست جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران وکیل کا …

Read More »

میرے خلاف مقدمہ جنرل فیض کا بنایا ہوا ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نوازکا کہنا ہے کہ ‘جنرل فیض حمید نے نہ صرف میرے خلاف کیس بنایا بلکہ سزا کی بھی یقین دہانی کرائی اور اس بات کی بھی یقین دہانی کرائی کہ کوئی ایسا بینچ نہ بنے جو 2018 کے الیکشن سے …

Read More »

مسئلہ فلسطین کو حل کیے بغیر خطے میں استحکام ممکن نہیں ہے / مصر گھر میں انسانی حقوق کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، سیسی

عبد الفتاح سیسی

قاہرہ {پاک صحافت} مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کو مستحکم کرنے کے لیے فلسطین کے مسئلے کے منصفانہ اور جامع حل کے بغیر کوئی راستہ نہیں ہے اور یہ کہ فلسطین عرب قوم کا بنیادی مسئلہ ہے ۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ …

Read More »

شاہد خاقان عباسی خورشید شاہ کے حق میں بول پڑے

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت)  سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے حق میں بول پڑے،  شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کو بغیر کسی چارج کے ڈھائی …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے نثار کھوڑو کی عبوری ضمانت منظور کرلی

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو گرفتاری سے روک دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پی پی پی کے رہنما نثار کھوڑو کی جانب سے دی گئی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ سماعت مکمل ہونے …

Read More »

مسلم لیگ ن کے سرگرم رہنما عطا تارڑ کی ضمانت منظور

عطا تارڑ

گوجرانوالہ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سرگرم اور نوجوان رہنما عطا تارڑ کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔  ذرائع کے مطابق پولیس نے عطاء تارڑ  اور گرفتار تین لیگی کارکنوں کو  وزیر آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔ جہاں عدالت نے ان کی ضمانت …

Read More »

عدالت نے ایف آئی اے کو شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

شہباز شریف حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے ایف آئی اے کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے اس حوالے سے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر حمزہ شہباز کی …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

خورشید شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی جانب سے درخواست ضمانت پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ جسے آئندہ چند دنوں میں سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس امجد علی سہتو نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور …

Read More »

حماس نے صیہونیوں کو غیرقانونی صیہونی آبادکاری سے نکالنے پر مغربی کنارے کے فلسطینیوں کی تعریف کی

غیر قانونی آبادکاری

غزہ {پاک صحافت} حماس نے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبیل صبیح میں غیر قانونی طور پر آباد صہیونیوں کو بے دخل کرنے کے لئے مزاحمت کی تعریف کی ہے ، اور اسے ایک نیا اور قابل اہم کارنامہ قرار دیا ہے۔ نابلس کے جنوب میں واقع بیٹا نامی قصبے …

Read More »