Tag Archives: صدر

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ مشترکہ اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان، چاروں صوبوں کے گورنر اور وزرائے اعلیٰ کو شرکت کے دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ …

Read More »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہو گا، صدر خطاب کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 4 بجے ہو گا، صدرِ مملکت آصف علی زرداری پارلیمانی سال کے آغاز پر اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدرِ مملکت کا خطاب آئینی تقاضہ اور پارلیمانی روایت ہے۔ پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے وجود میں آنے کے …

Read More »

پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت، ایران کے صدر رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک ایران تعلقات میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے جس کے تحت ایران کے صدر ابراہیم رئیسی چند روز بعد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوں گے جو موجودہ پاکستانی حکومت کے برسر اقتدار آنے کے …

Read More »

ملک میں وسائل کی کمی نہیں، لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

گڑھی خدابخش (پاک صحافت) صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں وسائل کی کمی نہیں، لیکن سوچ سمجھ کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گڑھی خدابخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج …

Read More »

صدر، وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کا سکھ برادری کیلئے پیغام

آصف زرداری شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر اور وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بیساکھی کا تہوار امن اور سلامتی کا پیغام دیتا ہے، فخر ہے پاکستان مختلف عقائد اور ثقافتوں کا خوبصورت امتزاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ بیساکھی کا تہوار خوشیوں اور محبت کا …

Read More »

بائیڈن کے اقدامات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں۔ ٹرمپ

ٹرمپ اور بائیڈن

(پاک صحافت) ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن کے اقدامات عالمی جنگ کا باعث بن سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہمارے پاس ایک صدر ہے جو سمجھ نہیں پا رہا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہے۔ امریکہ کے موجودہ …

Read More »

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی جا رہی

عید

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد کیے گئے۔ امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کیلئے دعائیں مانگی …

Read More »

زیلنسکی نے امریکی کانگریس کی مدد کے بغیر یوکرین کے سنگین انجام کے بارے میں خبردار کیا

زیلینسکی

(پاک صحافت) امریکہ کو سخت تنبیہ کرتے ہوئے یوکرین کے صدر نے کہا کہ کیف کو واشنگٹن کی اہم مدد کے بغیر روس سے ہارنے کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے ملک کی امداد کی اہم ضرورت کا ذکر کرتے ہوئے، جسے امریکی کانگریس …

Read More »

صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کرلیا

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری کی جانب سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 16 اپریل کو طلب کیا گیا ہے. صدر مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب …

Read More »

ایرانی صدر کے دورہ پاکستان سے قبل پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر کام شروع

گیس پائپ لائن

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، وزارت توانائی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متعلقہ حکام نے گوادر سے 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن کو ایرانی علاقے میں پائپ لائن سے …

Read More »