Tag Archives: صارفین

گوگل سرچ میں لوگوں کی زندگی بچانے والے فیچر کا اضافہ

گوگل

کراچی (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے سرچ انجن میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ یہ نیا فیچر بنیادی طور پر موسمیاتی الرٹ ہوگا جو شدید گرم موسم کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرے گا۔گوگل نے بتایا کہ آنے والے مہینوں میں ہیٹ ویوز اور …

Read More »

واٹس ایپ میں ایک اور نئے آڈیو فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ میں ایک اور بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو ان صارفین کو پسند آئے گا جو بہت زیادہ آڈیو میسجز بھیجتے ہیں۔ یہ نیا فیچر تصاویر کے لیے اگست 2021 میں متعارف کرائے گئے ویو ونس فیچر کی طرح کام کرے گا۔ …

Read More »

ٹوئٹر کا ایسا نیا فیچر جس کا مقصد کسی کو معلوم نہیں

ٹوئٹر

کراچی (پاک صحافت) کمپنی کی جانب سے ایک ایسے فیچر پر کام کیا جا رہا ہے جس کی مدد سے ٹوئٹر بلیو کے صارفین بھی اپنے اکاؤنٹ پر موجود بلیو چیک مارک چھپا سکیں گے۔اب اس فیچر سے کیا فائدہ ہوگا، یہ تو واضح نہیں مگر ایک ٹوئٹر صارف نے …

Read More »

اب واٹس ایپ صارفین خود واٹس ایپ سے بھی بات کر سکیں گے

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) اب واٹس ایپ صارفین خود واٹس ایپ سے بھی بات کر سکیں گے، جی ہاں واٹس ایپ نے  اپنا آفیشل واٹس ایپ اکاؤنٹ تیار کیا ہے جو اس پلیٹ فارم کے صارفین سے بات چیت کرے گا۔یہ واٹس ایپ کا ایسا نیا فیچر ہے جو آئی فون …

Read More »

اب کمپیوٹر پر بھی واٹس ایپ گروپ کالز کرنا ممکن

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ نے ونڈوز کمپیوٹرز کے لیے نئی ایپ متعارف کرا دی ہے جس سے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر گروپ کالز کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق پرانی ایپ کے مقابلے میں اس نئے ورژن میں کالنگ فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ …

Read More »

واٹس ایپ میں وائس نوٹ کو اسٹیٹس کے طور پر پوسٹ کرنے کا طریقہ

کراچی (پاک صحافت) فروری میں واٹس ایپ کی جانب سے واٹس ایپ اسٹیٹس کے لیے متعدد فیچرز متعارف کرائے گئے تھے، جن میں سے ایک وائس نوٹ کو اسٹیٹس کے طور پر پوسٹ کرنے کا تھا۔ واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ دنوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین تک …

Read More »

سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں نیا فیچر متعارف

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک میں ایک ایسی تبدیلی متعارف کرائی گئی ہے جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دے گی۔ کمپنی کی جانب ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ اب صارفین اپنی فار یو فیڈ کو ری سیٹ یا ریفریش کر سکتے …

Read More »

ٹک ٹاک نے صارفین کو ایپ سے کمانے کا نیا موقع فراہم کر دیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) کیا آپ بھی مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک سے پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اس حوالے سے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی وائرل ویڈیوز سے اضافی آمدنی سے حاصل کر سکیں گے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے …

Read More »

فیس بک نے خاموشی سے نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا

فیس بک

کراچی (پاک صحافت) دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک میں خاموشی سے کئی نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ میٹا کی جانب سے فیس بک میں مختصر ویڈیوز کے سیکشن ریلز کے حوالے سے کئی نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

گوگل کروم کے 2 نئے فیچرز جو آپ کو ضرور استعمال کرنے چاہیے

گوگل کروم

کراچی (پاک صحافت) گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب براؤزر ہے مگر وہ ویب سائٹس اوپن کرنے کے لیے بہت زیادہ کمپیوٹر میموری یا ریم استعمال کرتا ہے۔ اس کے نتیجے میں گوگل کروم استعمال کرنے والے افراد کو اکثر کمپیوٹر سست ہونے کا تجربہ ہوتا ہے یا لیپ …

Read More »