(پاک صحافت) سا بق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری کی تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف آج کل اپنے اہل و عیال کے ہمراہ سعودی عرب میں عمرے کے سلسلے میں موجود …
Read More »شریف خاندان کے صادق و امین ہونے کی بین الاقوامی سطح پر تصدیق ہوگئی۔ حنیف عباسی
راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کے صادق و امین ہونے کی بین الاقوامی سطح پر تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ڈیلی میل نے ہمارے قائدین کی …
Read More »بائیس سال سے عمران خان صرف جھوٹ بول رہا ہے، شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ بائیس سال سے عمران خان صرف جھوٹ بول رہا ہے، جھوٹ پر جھوٹ بولنے پر عوام عمران خان کی مذمت کرے۔ علماء بتائیں جھوٹا شخص لیڈر ہو سکتا ہے، …
Read More »وفاقی کابینہ کی ہدایت پر لکھا گیا خط شریف خاندان کے میڈیا ٹرائل کی کوشش ہے۔ شہبازشریف
لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے متعلق وفاقی کابینہ کی ہدایت پر لکھا گیا خط سیاسی انتقام اور شریف خاندان کے میڈیا ٹرائل کی مذموم کوشش ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف …
Read More »چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع شریف خاندان کی مرہون منت ہے۔ مریم اورنگزیب
اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع شریف خاندان کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد کیسز بنانے پر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …
Read More »انتقامی کارروائیوں کا اب مزید جاری رہنا ممکن نہیں۔ رانا ثناءاللہ
لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت کی جانب سے لیگی رہنماوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں اب مزید جاری رہنا کسی طور ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی …
Read More »منافقت اور بزدلی عمران خان اور ان کے چیلوں کے چہروں سے عیاں ہے، عظمیٰ بخای
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پارٹی قائد نواز شریف کے لندن میں واقع گھر پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ کرنے والے شرپسندوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے، ان کا …
Read More »بابر اعوان نےشریف خاندان کے خلاف والیم 10 کھلنے کا اشارہ دے دیا
اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے شریف خاندان کے خلاف والیم 10 کھلنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شریف خاندان کو اصل فکر والیم 10 کی ہے، براڈ شیٹ پانامہ ٹو ہے، بابر اعوان کہتےہیں کہ اب سارے والیم کھلیں گے۔ انہوں نے …
Read More »شریف خاندان عوام کا پیسہ واپس کرے کسی کو جیل میں بند کرنے کا شوق نہیں: فواد چوہدری
اسلام آباد(پاک صحافت)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کاکہناہے کہ شریف خاندا ن عوام کا پیسہ واپس کرے ہمیں کسی کو جیل میں رکھنے کاشوق نہیں عمران خان کسی صورت معاف نہیں کر سکتے۔شریف خاندان یہ بتائے کہ پیسہ کہاں سے آیا ہے؟ وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاکہ اپوزیشن …
Read More »براڈشیٹ شریف خاندان کیلئے ایک اور پانامہ پیپر ثابت ہوگا:مزاری
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا کہ براڈشیٹ کے ذریعہ شریف خاندان کے غیر ملکی اثاثوں کا بے نقاب ہونا شریف خاندان کے لئے ایک اور پاناما پیپر ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے بیرون ملک غیر معتبر اثاثوں کی …
Read More »