(پاک صحافت) ہر سال ایپل کی جانب سے آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) کو اپ گریڈ کیا جاتا ہے جس میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ کیا جاتا ہے۔ اس سال آئی او ایس 17 آئی فون صارفین کے لیے 18 ستمبر کو متعارف کرایا جا رہا …
Read More »وقت کے ساتھ اپنی بیوقوفیوں سے سیکھا ہے، عاصم اظہر
کراچی (پاک صحافت) گلوکار عاصم اظہر کاکہنا ہے کہ انہوں نے وقت کے ساتھ اپنی غلطیوں اور بیوقوفیوں سے سیکھا ہے۔عاصم نے مزید کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر بالکل اچھا نہیں لگتا کہ آج کل والدین اپنے بچوں کو وقت دینے کے بجائے ٹیبلیٹ یا فون دے دیتے ہیں۔ …
Read More »ہوشیار! آئی فون کے وہ 2 ماڈلز جن کو ستمبر سے پہلے لازمی بدل لیں
(پاک صحافت) ایپل ستمبر میں اپنے نئے آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) 17 کو لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جو آئی فونز میں بہت ساری نئی خصوصیات متعارف کرائے گا، لیکن اس اپ ڈیٹ سے آئی فون کے کچھ ماڈلز کی قدر میں 50 فیصد تک کمی ہوجائے …
Read More »واٹس ایپ کی جانب سے ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع
(پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر متعارف کرانے پر کام کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ کا فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ بزنس بیٹا (beta) ورژن میں دیا گیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق اس فیچر کے …
Read More »عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، شرجیل میمن
کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان لوگوں کو دہشت گردی کی ترغیب دے رہے ہیں، یہ اقتدار کے لالچ میں پاکستان پر کمپرومائز کرنے کو تیار ہیں، چاہے انہیں کتنی گڈ ٹو سی یو کی سپورٹ ہو …
Read More »الیکشن اکتوبر میں ہوں گے، اس میں کوئی دو رائے نہیں، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ الیکشن اکتوبر میں ہوں گے، اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ ہمیں میدان میں مقابلہ کر کے جیتنے کی عادت ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام …
Read More »ٹویٹر سوشل نیٹ ورک میں عالمی خلل
پاک صحافت ٹویٹر پلیٹ فارم، جس کا تعلق ایلون مسک سے ہے، بدھ کی رات کو وسیع تکنیکی مسائل کا سامنا کرنا پڑا، جس کی وجہ سے بہت سے صارفین ٹویٹ کرنے، اکاؤنٹس کو فالو کرنے یا اپنے پیغامات تک رسائی سے قاصر رہے۔ انڈیا کی خبر رساں ایجنسی نے …
Read More »تحریک انصاف والے اپنی حکومتیں چھوڑ کر رسک لینے جا رہے ہیں ، ایاز صادق
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے اپنی حکومتیں چھوڑ کر رسک لینے جا رہے ہیں ، یہ ن لیگ کے لیے وِن ، وِن سچویشن ہے ۔ ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ن لیگ میدان میں اُترنے کے لیے تیار …
Read More »عمران خان کی حسرت ہے کہ وہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگائیں۔ خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دلی حسرت ہے کہ وہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لگائیں اور اس سے سیاسی مقاصد حاصل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …
Read More »جو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر لڑ رہے ہیں ہم ان کو سپورٹ کریں گے،قمر زمان کائرہ
اسلام آباد (پاک صحافت) مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جو مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر لڑ رہے ہیں ہم ان کو سپورٹ کریں گے۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن جیت کر جو فساد پیدا کیا گیا …
Read More »